کاشفی
محفلین
یہاں ایک اچھی بات یاد آرہی ہے۔۔لیکن لکھوں گا نہیں۔۔۔۔خوش رہیئے۔۔کاشفی بھائی آپ تو بس شکر قندی کھایا کریں اور مست رہا کریں۔
یہاں ایک اچھی بات یاد آرہی ہے۔۔لیکن لکھوں گا نہیں۔۔۔۔خوش رہیئے۔۔کاشفی بھائی آپ تو بس شکر قندی کھایا کریں اور مست رہا کریں۔
کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا عجیب کس نے منع کر دیا سیاست سے آپ کو؟
کہیں کسی پارٹی کا ٹکٹ تو نہیں لے لیا؟
اچھی بات جو شیئر نہ کرے وہ بلا کا کنجوس ہوتا ہے۔یہاں ایک اچھی بات یاد آرہی ہے۔۔لیکن لکھوں گا نہیں۔۔۔۔خوش رہیئے۔۔
کس پارٹی کے بھاگے کھلے کہ آپ کو ٹکٹ دے دیا۔کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ یہاں تکلف سے کام لے رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔کس پارٹی کے بھاگے کھلے کہ آپ کو ٹکٹ دے دیا۔
جب میں نے بھی دیکھا کہ جناب کوئی بات کرو تو کانٹے پہ کانٹا، تو میں کہاں متفق تھا ایم کیو ایم سے میں نے بھی کہا لو بھیا آپ بھی لے لو "گی فَٹ" ہم سےلڑی کو شروع سے پڑھیں اور پھر تعصب کی عینک اُتار کر تبصرہ کریں۔۔
یہ ہوئی ناں بات ۔۔۔۔۔۔ میں بھی پریشان ہوگیا تھا کہ شمشاد بھائی شاید ناراض ہیں ۔آپ سے کیا تکلف، یہ لیں دوسری طرح کہہ دیتے ہیں۔
کس پارٹی کے بھاگ پھوٹے کہ آپ کو ٹکٹ دے دیا۔
بھائی میرے۔۔۔ میں نے ان خبر میڈیا کو دینے یا خبر کے سچ جھوٹ ہونے پر تو بات ہی نہیں کی تھی۔این واقعی نیست۔۔
آپ کا تبصرہ واقعی حقیقت کے برعکس تھا۔۔کیونکہ آپ نے ان پیغاموں کو نہیں پڑھا جس میں حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش کی گئی تھی۔۔اور الزام ایم کیو ایم پر ڈالا گیا کہ انہوں نے یہ خبر میڈیا کو دی ہے۔۔اور انڈیا نے اس طرح کا کوئی الزام نہیں لگایا ۔۔۔
اور جہاں تک عزت مآب محترم الطاف حسین سے غداری، پاکستان سے غداری کی بات ہے تو میں نے جو لکھا وہی حقیقت ہے۔۔اور اس میں کوئی جھوٹی بات نہیں۔۔۔
یہ سچ بالکل ویسا ہی سچ ہے جیسا کہ "جاگ پنجاب جاگ" کے بارے میں لوگ کہتے ہیں۔۔۔
شاید ان ہی دوستوں کو خوش کرنے کے لیئے لکھا ہو جو کہ خوش ہوتے ہیں ۔۔ظاہر سی بات ہے جو ناراض ہوتے ہیں وہ تو اس بات پر خوش نہیں ہونگے۔۔
تبصرہ کاپی کرنے اور صفحات نہ پلٹوانے کے لیئے شکریہ۔۔جزاک اللہ۔
۔۔ویسے ہم جو لکھ دیتے ہیں اس کو دوبارہ پلٹ کر نہیں پڑھتے۔۔کیونکہ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ کہیں ہمیں دوسروں کے غم میں اپنے لکھے ہوئے الفاظ واپس نہ لینا پڑ جائے۔۔۔
آنچہ من گفتم این است کاملا درست و صحیح است۔۔ ۔۔۔ یا نمی کند۔۔شکرقندکھانے جانے رہا ہوں۔۔
اور جہاں تک بات ہے کراچی اور اردو بولنے والوں کا تو میرا تعلق بھی کراچی سے ہی ہے اور میری مادری زبان بھی اردو ہی ہے اور ہمارے آباؤ اجداد بھی قیام پاکستان کے موقع پر ہندوستان سے ہی ہجرت کر کے یہاں آئے تھے لیکن اس کے باوجود میں شدت سے اس بربریت اور بدمعاشی سے پُر جملے کی مذمت کرتا ہوں کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس سے فرق ہی کیا پڑتا ہے کہ میری مادری زبان کیا ہے اور میرے آباؤ اجداد کہاں سے آئے تھے۔۔۔بالکل یہی بات میں اپنے بارے میں بھی کہہ سکتا ہوں، لیکن اس کے باوجود کاشفی صاحب کو اصرار ہے کہ جو الطاف بھائی کا غدار ہے وہ مہاجروں یا کراچی کا دشمن ہے۔ اب کاشفی صاحب دوبارہ اس بات کا ادعا کریں گے کہ میں یہ بات غیر مہاجروں کو خوش کرنے کے لیے کر رہا ہوں۔
کیا کہوں اس بارے میں۔۔آپ کچھ بھی سمجھ سکتے ہیں۔۔کبھی تعصب پسند کبھی کنجوس۔۔اچھی بات جو شیئر نہ کرے وہ بلا کا کنجوس ہوتا ہے۔
جب میں نے بھی دیکھا کہ جناب کوئی بات کرو تو کانٹے پہ کانٹا، تو میں کہاں متفق تھا ایم کیو ایم سے میں نے بھی کہا لو بھیا آپ بھی لے لو "گی فَٹ" ہم سے
اس میں کوئی شک نہیں کہ کاشفی بھائی انتہائی مخلص اور پیار کرنے والے انسان ہیں۔ ہمارے لیے ان کا اہم ترین تعارف یہ ہے کہ ان کا ادبی ذوق بہت بلند پائے کا ہے۔نیز بے حد صاف گو ہیں، جو دل میں ہے وہی منہ پر۔یار کاشفی بھائی ،
کانٹا نہ لگائیں تو ایک بات کہوں؟؟؟
آپ ہیں بہت مزے کے ، عزیز امین کے بعد مجھے اس فورم پر آپ بہت اچھے لگے ۔
بھائی میرے۔۔۔ میں نے ان خبر میڈیا کو دینے یا خبر کے سچ جھوٹ ہونے پر تو بات ہی نہیں کی تھی۔
اور جہاں تک بات ہے کراچی اور اردو بولنے والوں کا تو میرا تعلق بھی کراچی سے ہی ہے اور میری مادری زبان بھی اردو ہی ہے اور ہمارے آباؤ اجداد بھی قیام پاکستان کے موقع پر ہندوستان سے ہی ہجرت کر کے یہاں آئے تھے لیکن اس کے باوجود میں شدت سے اس بربریت اور بدمعاشی سے پُر جملے کی مذمت کرتا ہوں کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔
اور جس الطاف حسین کی آپ بات کر رہے ہیں یہ عزیز آباد آٹھ نمبر میں ہمارے ہمسائے میں ہی رہتا تھا اور کراچی میں پلا بڑھا ہونے کے باعث میں ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی اور مظالم کا چشم دید گواہ ہوں۔
یار کاشفی بھائی ،
کانٹا نہ لگائیں تو ایک بات کہوں؟؟؟
آپ ہیں بہت مزے کے ، عزیز امین کے بعد مجھے اس فورم پر آپ بہت اچھے لگے ۔
جی بالکل آپ دوستوں کو خوش کرنے کے لیئے کہہ رہے ہیں۔۔ شاید ہوسکتا ہو ایسا نہ بھی ہو۔۔۔بالکل یہی بات میں اپنے بارے میں بھی کہہ سکتا ہوں، لیکن اس کے باوجود کاشفی صاحب کو اصرار ہے کہ جو الطاف بھائی کا غدار ہے وہ مہاجروں یا کراچی کا دشمن ہے۔ اب کاشفی صاحب دوبارہ اس بات کا ادعا کریں گے کہ میں یہ بات غیر مہاجروں کو خوش کرنے کے لیے کر رہا ہوں۔
محترم فرق پڑتا ہے زبان سے۔۔مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس سے فرق ہی کیا پڑتا ہے کہ میری مادری زبان کیا ہے اور میرے آباؤ اجداد کہاں سے آئے تھے۔۔۔
یہ لسانی و فرقہ پرست تنظیمیں تو ضیا نے اپنی آمریت کو طول دینے لیے بنائی تھیں خواہ وہ ایم کیو ایم ہو یا جیے سندھ۔۔۔ مذہبی تنظیموں کا تذکرہ رہنے ہی دیتا ہوں ورنہ یہاں ایک اور محاذ کھل جائے گا جاہلوں کی جانب سے۔