انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
راجھستان اور بینگلور کا اہم میچ جاری۔ جو ٹیم ہاری وہ باہر ہو جائے گی۔ جیتنے والی ٹیم کو دیگر ٹیموں کے میچ کے نتیجے کا انتظار کرنا ہو گا۔
راجھستان 17 اوورز میں 130 پہ 3 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
اگر بینگلور نے مقررہ ہدف 16 اوورز یا اس سے قبل عبور کر لیا تو ہی اس کا رن ریٹ ممبئی سے بہتر ہو پائے گا۔
 

یاز

محفلین
165 کا ہدف۔۔۔ کافی پھسڈی ہدف بنایا ہے ویسے راجھستان والوں نے۔
ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سکرپٹ ساز بنگلور کو لیگ جتوا دے تو حیرانی نہ ہو گی۔
 

یاز

محفلین
اب 7 اوورز میں 67 رنز درکار ہیں۔ راجھستان ایک خاص مارجن سے کم سے جیتی تو دونوں ٹیمیں باہر ہو جائیں گی۔
 
Top