پنجاب کو تو 100 سے زیادہ رنز سے جیتنا ہو گا۔ فی الوقت بہت کم رن ریٹ ہے۔پنجاب اور ممبئی دونوں کے فلحال پلے آفس میں جگہ بنانےکے امکانات باقی ہیں تاہم راجستھان کا حال پاکستان والا ہو چُکا ہے-
پنجاب کو تو 100 سے زیادہ رنز سے جیتنا ہو گا۔ فی الوقت بہت کم رن ریٹ ہے۔
بظاہر تو ممبئی والے دہلی کو بآسانی ہرا دیں گے، تاہم سکرپٹ تو کچھ بھی کروا سکتا ہے۔یعنی اگر ممبئی جیت جائے تو رائلز اور کنگز ٹائیں ٹائیں فش!!