اور بالآخر کوہلی الیون لیگ سے باہر ہو ہی گئی۔
یاز محفلین مئی 19، 2018 #1,042 راجھستان کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کا انحصار ممبئی اور دہلی کے میچ پر ہے۔
ربیع م محفلین مئی 19، 2018 #1,043 یعنی اگر سکرپٹ ساز کا ساتھ نہ ہو تو کوہلی اور ڈی ویلیئرز کا جادو بھی نہیں چلتا
سروش محفلین مئی 19، 2018 #1,049 پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں
پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں
یاز محفلین مئی 19، 2018 #1,050 سروش نے کہا: پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممبئی ایک رن سے بھی میچ جیت گئی تو پلے آف میں جگہ بنا لے گی۔ تاہم میچ ہارنے کی صورت میں باہر ہو جائے گی۔
سروش نے کہا: پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممبئی ایک رن سے بھی میچ جیت گئی تو پلے آف میں جگہ بنا لے گی۔ تاہم میچ ہارنے کی صورت میں باہر ہو جائے گی۔
سروش محفلین مئی 19، 2018 #1,053 سنیل نرائین 10 گیندوں پر 29 رنز بنا کر آؤٹ کولکتہ 53 رنز ایک آؤٹ 4 اوورز
سروش محفلین مئی 19، 2018 #1,056 کولکتہ کو جیتنےکے لئے 11 اوورز میں 88 رنز درکار۔ جبکہ 9 وکٹ باقی ہیں ۔