دونوں آؤٹ ہو گئے ہیںمصاحبو کوہلی اور اے بی کی بیٹنگ جاری ہے-اعلان ختم ہوا-
مصاحبو کوہلی اور اے بی کی بیٹنگ جاری ہے-اعلان ختم ہوا-
ایسا ممکن ہی نہیں چونکہ آج کوہلی و اے بی نے کچھ کیا ہی نہیں تھا جو کوئی پانی پھیرتا۔شرما، بٹلر اور پولارڈ نے کوہلی و اے بی کے کئے کرائے پہ پانی پھیر دیا ہے۔
ایسا ممکن ہی نہیں چونکہ آج کوہلی و اے بی نے کچھ کیا ہی نہیں تھا جو کوئی پانی پھیرتا۔
وہ تو جناب ٹریوس ہیڈ نے کچھ ہاتھ دکھائے ورنہ بنگلور تو آج پاکستانیت کا مظاہرہ کرنے پر مصر تھی۔بات تو بجا ہے، لیکن سکور مناسب ہی ہو گیا تھا۔
وہ تو جناب ٹریوس ہیڈ نے کچھ ہاتھ دکھائے ورنہ بنگلور تو آج پاکستانیت کا مظاہرہ کرنے پر مصر تھی۔
آج گجرات اور حیدرآباد کے درمیان میچ تھا-
گجراتیوں نے 136 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو حیدرآبادیوں نے وارنرگردی اور دھاون گیری کی بدولت محض 15 اوور میں ہی حاصل کر لیا-
خانزادہ شاہد خان صاحب کو بھول گئے یا دیدہ دانستہ انکو شامل نہیں کیا-میں نے دیکھا ہے کہ زیادہ تر دھواں دھار مار کوٹ کرنے والے کھلاڑی بھارت کے خلاف اور بھارت میں خوب چلتے ہیں۔ جے سوریا، وارنز، پولارڈ، ریکارڈو پاول، جسٹن کیمپ وغیرہ کو کافی دفعہ مارا ماری کرتے دیکھا گیا ہے۔