انڈین پریمئیر لیگ 2016

پانچواں اوور کافی اہم ہے چونکہ بوندا باندی جاری ہے اور اگر یہ اوور بھی مکمل ہوگیا تو میچ کا فیصلہ لازم ہو گا خواہ ڈک ورتھ لوئس کو ہی تکلیف دینی ہو- اسلئے اب اے بی کو اس پر بھی نظر رکھنی ہو گی-
 
Top