arifkarim
معطل
میرے تو خیال میں کسی جی سی سی ملک میں کوئی انکم ٹیکس نہیں ہے۔مطلب دبئی میں بھی انکم ٹیکس نہیں ہے
میرے تو خیال میں کسی جی سی سی ملک میں کوئی انکم ٹیکس نہیں ہے۔مطلب دبئی میں بھی انکم ٹیکس نہیں ہے
کیا جانوروں پر بھی انکم ٹیکس لگانا مقصود ہے ؟اگلا سوال
دنیا میں ایک ایسا جانور بھی موجود ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی جانور کا نام بتائیں؟
غلطی ہوگئی سرکارکیا جانوروں پر بھی انکم ٹیکس لگانا مقصود ہے ؟
انسان بھی حیوانِ ناطق ہی ہے کچھ فلسفیوں کے بقول۔کیا جانوروں پر بھی انکم ٹیکس لگانا مقصود ہے ؟
چونکہ ناروے والے عقلمند ہیں اور resource curse سے بچنا چاہتے ہیں۔ناروے بھی تو تیل اور گیس سے مالا مال بہت امیر ملک ہے تو ہماری انکم ٹیکس سے جان کیوں نہیں چھوٹ رہی؟ سال کی ساری کمائی میں سے 36 فیصد حکومت ہڑپ کر جاتی ہے۔
کمال ہے یہاں تو پاکستانیوں کے علاوہ بھی کوئی "رو" رہا ہےناروے بھی تو تیل اور گیس سے مالا مال بہت امیر ملک ہے تو ہماری انکم ٹیکس سے جان کیوں نہیں چھوٹ رہی؟ سال کی ساری کمائی میں سے 36 فیصد حکومت ہڑپ کر جاتی ہے۔
تو ہم کونسا 100 فیصد نارویجن ہیں؟کمال ہے یہاں تو پاکستانیوں کے علاوہ بھی کوئی "رو" رہا ہے
آپ کس عمر میں ناروے گئے تھے؟تو ہم کونسا 100 فیصد نارویجن ہیں؟
13 سال۔ البتہ جو یہاں کی پیدائش ہیں وہ بھی اس انکم ٹیکس کی مخالفت کرتے ہیں۔ انکے خیال میں اگر خالی انکم ٹیکس ہو تو پھر قابل برداشت ہے۔ لیکن یہاں انکم ٹیکس کے علاوہ درجنوں اور ٹیکسز اور اخراجات حکومت ٹھوک دیتی ہے۔ جس سے بیچارے تنخواہ دار طبقے کے پاس زیادہ نہیں بچتا۔آپ کس عمر میں ناروے گئے تھے؟
آپ جو کوئی بھی ہیں مگر کم از کم پلیز "ہر بات کو پر مزاح" سمجھنا چھوڑ دیں۔ایک آپ اور ایک مسٹر زیک۔اب آپ لوگ بھی تو ٹیکس کا ہی رونا رو رہے ہیں حکومت اتنا لیتی اتنا کرتی ہے وغیرہ وغیرہ۔کسی کو ہرٹ تو نہیں کرنا چاہیئے۔تو ہم کونسا 100 فیصد نارویجن ہیں؟
میرے انکم ٹیکس سے جب میں بیمار ہوتا ہوں یا جاب لیس ہوتا ہوں تو انکم ملتی ہے۔ اسلئے یہ کم از کم ہمارے لئے 100 فیصد نقصان دہ نہیں ہے۔ باقی ممالک کا نہیں کہہ سکتا کہ وہاں انکم ٹیکس کے باوجود سوشل ویلفیئر (سماجی بہبود) یا تو موجود نہیں ہے یا بہت کم ہے۔اب آپ لوگ بھی تو ٹیکس کا ہی رونا رو رہے ہیں حکومت اتنا لیتی اتنا کرتی ہے وغیرہ وغیرہ۔کسی کو ہرٹ تو نہیں کرنا چاہیئے۔
پھر تو آپ کو اپنے آپ کو نارویجن سمجھنا چاہیئے۔13 سال۔
ٹیکس کوئی بھی بہت خوشی سے نہیں دیتا مگر اسی ٹیکس سے ملک کا انتظام چلتا ہے اور سکینڈینیویا میں تو پورا سوشل ویلفیئر سسٹم ہے۔البتہ جو یہاں کی پیدائش ہیں وہ بھی اس انکم ٹیکس کی مخالفت کرتے ہیں۔ انکے خیال میں اگر خالی انکم ٹیکس ہو تو پھر قابل برداشت ہے۔ لیکن یہاں انکم ٹیکس کے علاوہ درجنوں اور ٹیکسز اور اخراجات حکومت ٹھوک دیتی ہے۔ جس سے بیچارے تنخواہ دار طبقے کے پاس زیادہ نہیں بچتا۔
میں نے کہاں ٹیکس کا رونا رویا ہے؟ایک آپ اور ایک مسٹر زیک۔اب آپ لوگ بھی تو ٹیکس کا ہی رونا رو رہے ہیں حکومت اتنا لیتی اتنا کرتی ہے وغیرہ وغیرہ۔
ہم سب تو خوشی سے ٹیکس دیتے ہیں۔ اور جو نہیں دیتے انسے حکومت جرمانہ ٹھوک کر وصول کر ہی لیتی ہے ۔ٹیکس کوئی بھی بہت خوشی سے نہیں دیتا مگر اسی ٹیکس سے ملک کا انتظام چلتا ہے اور سکینڈینیویا میں تو پورا سوشل ویلفیئر سسٹم ہے۔
جھوٹ موٹ کی خوشی سے ناہم سب تو خوشی سے ٹیکس دیتے ہیں۔ اور جو نہیں دیتے انسے حکومت جرمانہ ٹھوک کر وصول کر ہی لیتی ہے ۔
مزید یہ کہجھوٹ موٹ کی خوشی سے نا
یہ مراسلہ عارف نے اس لیے لکها ہے کہ کہیں ناروے کی گورنمنٹ پڑھ نا لے ۔۔۔
ہم نے اوپر ٹیکس دینے کے فوائد بھی تو بیان کئے ہیں۔ کہ بیمار ہونے یا جاب لیس ہونے کی صورت میں حکومت کی طرف سے تنخواہ ملتی ہے۔ اور جو ٹیکس نہیں دیتے انہیں کچھ نہیں ملتا۔جھوٹ موٹ کی خوشی سے نا
یہ مراسلہ عارف نے اس لیے لکها ہے کہ کہیں ناروے کی گورنمنٹ پڑھ نا لے ۔۔۔