انگریزی اردو لغت کو برقیانا

الف عین

لائبریرین
ڈی اور ای کی فائل یہاں اٹیچ کر رہا ہوں، میں نے ورڈ فائل بنا دی ہے، کہو تو مکمل ایکسل بھی بھیج دوں؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میری مدد بھی کروا دیں نا۔۔؟تین حروف ہی سمجھیں۔ میں نے نہ ہونے کے برابر لکھے ہیں۔ :(
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، وہ کہیں پچھلے صفحے پر اپلوڈ ہیں۔
de تک پہنچی تھی۔ آپ اگر di سے شروع کر سکیں تو۔۔۔؟ یا آخر سے لکھنا شروع کر دیں۔ اور شروع والے میں لکھتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
اوکے۔ ش۔۔۔مش۔۔۔۔اد بھ۔۔۔ائی آپ بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت اچھے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔:p

مجھے واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے بہت مشکل کام لگ رہا تھا۔ روز سوچتی تھی کہ کیسے شروع کروں۔ :(
 

ماوراء

محفلین
میں نے ہمت کر کے 240 الفاظ لکھ ہی لیے۔ اب میرے نازک کندھے میرا ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ اور ابھی de کے 14 صفحات باقی ہیں۔:shock: اب میرے پاس کوئی چھوٹی ڈکشنری بھی نہیں ہے۔ یہ چودہ صفحے تو بہت زیادہ ہیں۔ :|:cry:
 
ویلڈن ماوراء! ابھی بہت وقت ہے۔۔۔۔ پتا ہے، میرے پاس حرف "ایس" کے 40 صفحات کے قریب باقی ہیں۔۔۔۔ جب تک میرے چالیس صفحات ہوں گے، تب تک آپ کے 14 صفحات تو ہو ہی جائیں گے۔۔۔۔۔ :)
 
Top