انگریزی اردو لغت کو برقیانا

شمشاد

لائبریرین
جاری کیا، ابھی تو ڈی کا بہت کام باقی ہے، میرے خیال میں تو اس پر ابھی دس فیصد کام بھی نہیں ہوا۔
 
ڈی پر کام جاری ہے اور بی پر بھی فرحت نے کام شروع کر دیا ہے ۔

اس کے علاوہ میں اور راہبر بھی دو حروف پر کام کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء حرف ڈی پر کام کر رہی تھی جو کہ اس کے بس سے باہر ہو گیا تھا، چونکہ اس نے کام شروع کیا ہوا تھا تو میں میں اسی حرف کو Di سے لیکر کام شروع کر دیا تھا۔ کل 780 الفاظ بنے ہیں جو کہ اپلوڈ کر رہا ہوں۔

اب باقی کی اپ ڈیٹ محب کے ذمے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو صحیح بات نہیں ہے۔ چلو اب ایسا کرو کہ اپنی فائل جس حالت میں بھی ہے مجھے ای میل کر دو تا کہ میں اسے مکمل کر دوں۔
 

ماوراء

محفلین
:blush: شمشاد بھائی، سچ بولوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں بولوں گی۔ میری بازو میں بہت علاج کے بعد بھی درد ٹھیک نہیں ہو پا رہا۔ ذرا سی دیر اس ہاتھ کو چلاتی ہوں تو درد شروع۔ میں آجکل ایک ہاتھ سے ہی زیادہ کام چلا رہی ہوں۔:(
ورنہ میں ضرور کام مکمل کر لیتی۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں۔ اب آپ کو واقعی کیک بھیج ہی دوں۔ بس بھابھی آتی ہیں تو ڈن۔۔۔!! کیک آپ کو پہنچ جائے گا۔:p

میں فائل میل کر دیتی ہوں۔:blush:


بہ۔۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریہ۔!!!
:flower:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء جو فائل تم نے مجھے بھیجی ہے حرف ڈی کی، اس میں تو قریباً 250 الفاظ ہیں۔ یہ 1020 تم نے کیسے گنے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، جو یہاں اپلوڈ کی ہے۔ اس میں تقریباً اتنے ہی ہیں۔ لیکن ایک فائل آپ کو میل کی تھی۔ اس میں ٹوٹل جو میں نے اور آپ نے بھی لکھے ہیں۔ اس میں اتنے ہی ہو گئے ہیں۔ یعنی اب تک D کے ٹوٹل الفاظ کی تعداد 1020 ہے۔
 
ابھی کتنے اور الفاظ بچ گئے ہیں ۔

راہبر بھائی کتنے ہوئے ہیں کل ملا کر۔

شگفتہ نے تو ایک بار بھی رپورٹ‌ نہیں دی۔
 
لغت اطلاقیہ کی ایک تصویر اپلوڈ کی ہے ، اس پر رائے دیں تاکہ اس کی شکل نکھاری جا سکے۔
 

Attachments

  • Lughat Itlaqia.jpg
    Lughat Itlaqia.jpg
    36.1 KB · مناظر: 12
Top