نادان نے کہا:
محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب میں نے آپ کو کہا تھا کہ جب میں بتاؤں کہ میں لکھ سکوں گی تو آپ اعلان کیجیئے گا
مگر آپ کو جلدی ہوتی ہے ، تو جناب محب صاحب میری معذرت قبول کرلیں ، کیونکہ آج کل اتنی زیادہ لائٹ جا رہی ہے کہ میں نہیں لکھ سکوں گی۔ایک بار پھر معذرت۔
حجاب تمہیں بھی بہت جلدی ہے میں نے کب کہا کہ ابھی سے شروع ہو جاؤ ٹھیک ہے لائٹ جا رہی ہے تو آ بھی رہی ہوگی اور کچھ دن اور ٹھہر جاؤں گا۔
اسے لیے تمہاری معذرت قبول نہیں کی گئی ہے۔
ٹھیک کہتے ہیں شمشاد بھائی! اب کام ویسے بھی اتنا زیادہ تو نہیں ہے۔ جہاں دو مہینے لگنے تھے، وہاں چار لگ جائیں گے۔۔۔!شمشاد نے کہا:محب میری مانیں تو آپ ان کو کہیں ہی ناں۔ میں خود ہی دیکھ لوں گا، اور ویسے بھی اب کام ہی کتنا رہ گیا ہے؟
نادان نے کہا:صرف ایک حروف؟؟؟ کیوں؟ ایک اور کرلیں نا۔۔۔۔!
چھ حروف باقی ہیں۔ M, N, O, P, X, Y
آپ M پر کام شروع کردیں تو مناسب ہے۔
شمشاد نے کہا:و علیکم السلام
اگر آپ کے پاس فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے تو یہیں فائل اپلوڈ کر دیں، دوسری صورت میں محب کو ای-میل سے بھجوا دیں۔
آئیندہ کس حرف پر کام کرنے کو تیار ہیں؟
اور شاکر بھائی ہمیں معلوم ہے کہ بی مل بھی جائے گا اور مل بھی جائے گی۔ ایک محفل کو ایک آپ کو۔