محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب میں نے آپ کو کہا تھا کہ جب میں بتاؤں کہ میں لکھ سکوں گی تو آپ اعلان کیجیئے گا
مگر آپ کو جلدی ہوتی ہے ، تو جناب محب صاحب میری معذرت قبول کرلیں ، کیونکہ آج کل اتنی زیادہ لائٹ جا رہی ہے کہ میں نہیں لکھ سکوں گی۔ایک بار پھر معذرت۔
حجاب تمہیں بھی بہت جلدی ہے میں نے کب کہا کہ ابھی سے شروع ہو جاؤ ٹھیک ہے لائٹ جا رہی ہے تو آ بھی رہی ہوگی اور کچھ دن اور ٹھہر جاؤں گا۔
اسے لیے تمہاری معذرت قبول نہیں کی گئی ہے۔
میں نے معذرت کر لی ہے قبول کرنا یا نہ کرنا آپ کا کام ہے ، لائٹ آ ضرور رہی ہے ، جس ٹائم لائٹ آتی ہے دن میں مجھے اور کام ہوتے ہیں، میں بزی ہوں آج کل گھر میں کام ہو رہا ہے کچھ ، لہٰذا آپ ٹھہریں نہیں خود لکھ لیں ، میں کسی اور پروجیکٹ میں حصّہ لے لوں گی ۔
توبہ ہے لوگ کام نہ کرنے کے لیے کیسا سخت موقف رکھتے ہیں اتنی سختی تو کام نہ کرنے کے لیے بھی لوگ نہیں دکھاتے۔ میں نے تو خود ہی تمہیں کچھ دن ٹھہرنے کے لیے کہا تھا اور تمہاری کام نہ کرنے کی وجہ بھی مان لی تھی مگر تم نے تو تہیہ ہی کر لیا ہے کہ کوئی صورت نہیں رہنے دینی کام کرنے کی تو چلو کوئی بات نہیں تم لے لو اپنا وقت مگر یہ دھیان میں رہے کہ ان صاف جوابات کے بعد کوئی کیسے تمہیں اگلے پراجیکٹ کے لیے لے گا۔
بہت خوب!!!راہبر نے کہا:اور اس طرح "S" کے مجموعی اندراجات کی تعداد 1000 ہوگئی ہے۔ شکر خدا کا۔۔۔!
اللہ خیر کرے گا۔ آنے والی نسل کے لیے آسانیاں پیدا کرو اور باقی ساٹھ صفحات کو بھی لکھ دوراہبر نے کہا:حرف S کے اب تک صرف 30 صفحات ہوئے ہیں اور باقی صفحات پتا ہے کتنے ہیں؟؟؟ 60۔
دعا کریں کہ اپنی زندگی میں کرجاؤں یہ ورنہ میری بعد کی نسل تو پتا نہیں کیا کرے
محب علوی نے کہا:پاکستانی آپ سے J پر کام کرنے کے لیے کہا تھا مگر کوئی خیر خبر ہی نہیں۔
ناظم اعلٰٰی