بس یہ اپنی چوائس کی بات ہی رہ جاتی ہے۔
راسخ کشمیری محفلین نومبر 27، 2012 #82 حسان خان نے کہا: http://oxforddictionaries.com/ میں یہ لغت عموما استعمال کرتا ہوں اور اسی کو مستند ترین مانتا ہوں، اس کے مطابق ڈاکٹر اور کالج دونوں میںɒ کی آواز ہے، تو اگر ڈاکٹر مستعمل ہے تو اسی قائدے سے کالج بھی ٹھیک ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قائده لفظ درست يا قاعده؟
حسان خان نے کہا: http://oxforddictionaries.com/ میں یہ لغت عموما استعمال کرتا ہوں اور اسی کو مستند ترین مانتا ہوں، اس کے مطابق ڈاکٹر اور کالج دونوں میںɒ کی آواز ہے، تو اگر ڈاکٹر مستعمل ہے تو اسی قائدے سے کالج بھی ٹھیک ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قائده لفظ درست يا قاعده؟
حسان خان لائبریرین نومبر 27، 2012 #83 راسخ کشمیری نے کہا: قائده لفظ درست يا قاعده؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاعدہ