سید عاطف علی
لائبریرین
حالانکہ اس فارمیٹ میں نمبر ون رہی ہے ٹیم ۔فارمیٹ ہی شاید پاکستانی بیٹسمین سمجھ نہیں پا رہے یا کوئی اس فارمیٹ کے مطابق بلے باز ہی نہیں آ رہا
حالانکہ اس فارمیٹ میں نمبر ون رہی ہے ٹیم ۔فارمیٹ ہی شاید پاکستانی بیٹسمین سمجھ نہیں پا رہے یا کوئی اس فارمیٹ کے مطابق بلے باز ہی نہیں آ رہا
بالکل، اور بہت عرصہ رہی ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ تب کے مقابلے میں اب کرکٹ کچھ فاسٹ ہو گئی ہے۔ ان دنوں یہ فارمیٹ کچھ نیا تھاحالانکہ اس فارمیٹ میں نمبر ون رہی ہے ٹیم ۔
مڈل آرڈر کا نمبر توبعد میں ہے پہلے تو اوپنر ہی ایسے نہیں اس فارمیٹ کے حساب سے جو پاور پلے کا فائدہ اٹھائیں۔باؤلنگ تو ویسے پاکستان کی بھی پوری نہیں ہے، اصل مسئلہ بیٹنگ کو لے کر ہو رہا ہے، خاص طور پر مڈل آرڈر۔ ٹی20 میں جو ہٹننگ بیٹسمین چاہئیں میرا خیال ہے کہ وہی پاکستان کے پاس نہیں ہیں، جس طرح عمران نذیر ہوا کرتے تھے، آسٹریلیا میں وارنر میکسویل اور مچل وغیرہ ہیں۔ یہ فارمیٹ ہی شاید پاکستانی بیٹسمین سمجھ نہیں پا رہے یا کوئی اس فارمیٹ کے مطابق بلے باز ہی نہیں آ رہا
جی ہاں، ایک کمنٹیٹر نے ایشا کپ کے دوران سری لنکن بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسی طرح ہونا چاہیے جو کوئی بھی آئے ہٹننگ کرے اگر لگ گئیں تو پندرہ بیس بالوں پر تیس پینتیس اسکور ورنہ اؤٹ ہوتا ہے تو ہو جائے، شاید انڈیا کے خلاف جو لنکا نے چیس کیا تھا اس پر بات ہو رہی تھی، ہمارے یہاں واقعی ایسا لگتا ہے کہ اپنا ہی اسکور زیادہ کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیںمڈل آرڈر کا نمبر توبعد میں ہے پہلے تو اوپنر ہی ایسے نہیں اس فارمیٹ کے حساب سے جو پاور پلے کا فائدہ اٹھائیں۔
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے رضوان اور بابر دونوں بس اپنے انفرادی ریکارڈ بہتر بناتے جارہے ہیں۔ آدھے سے زیادہ اوررز تو یہ دونوں کھیل جاتے ہیں۔
پھر نمبر تین اور چار پر ہر ٹیم اپنے پاور ہٹر کو رکھتی ہے۔ یہاں بھی ہمیں ابھی شان اور افتخار ملے ہوئے ہیں جو کہیں سے بھی پاور ہٹر تو نہیں ہیں۔
خوش دل شاہ : یہ بندہ خوش تو ہے، دل کا بھی اچھا ہے، شاہ تو ہے ہی، پر یہاں کیا کر رہا ہےپاکستان کی آج کی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے : بابر اعظم
محمد رضوان
شان مسعود
افتخار احمد
خوشدل شاہ
آصف علی
محمد نواز
شاداب خان
محمد حسنین
محمد وسیم
حارث رؤف
بدقسمتی سے یہی سوال پوری بیٹنگ لائن اپ پر آٹھ رہا ہے تقریباًنخوش دل شاہ : یہ بندہ خوش تو ہے، دل کا بھی اچھا ہے، شاہ تو ہے ہی، پر یہاں کیا کر رہا ہے
قبلہ، انج تے نہ کروبدقسمتی سے یہی سوال پوری بیٹنگ لائن اپ پر آٹھ رہا ہے تقریباًن
چلیں بابر اور رضوان کو رکھ لیتے ہیںقبلہ، انج تے نہ کرو
پھر اب ہم دل لگانے کو کیا بہانہ تلاش کریں اس کرکُٹ گرگٹ کے علاوہ
تھوڑی گنجائش نکالیں سر جی
لیکن اتنی آسانی سے نہیں رکیں گے یہ لوگ۔ دو تین وکٹیں گریں تو بات بنے ۔اب اسکور رکنا تو چاہیے۔