محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بہت خوب۔ حقیقت ہےFreedom is the power to choose our own chains
Jean-Jacques Rousseau
آزادی کیا ہے مجھ سے سنیں
زنجیر اپنی خود آپ چنیں
بہت خوب۔ حقیقت ہےFreedom is the power to choose our own chains
Jean-Jacques Rousseau
آزادی کیا ہے مجھ سے سنیں
زنجیر اپنی خود آپ چنیں
جزاک اللہ خیر۔مجھے بھی سرسری مطالعے میں یہ قول بہت پسند آیا طبیعت پھڑک اٹھی آزادی کی اس سے بہتر تعریف نظر سے نہیں گزری کہ عبد بہرحال کلی طور پر آزاد نہیں جن کا دعویٰ ہے آزادی کا وہ بھی کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کے غلام ہی ہیں۔بہت خوب۔ حقیقت ہے
عمدہ سر!✨آزادی کیا ہے مجھ سے سنیں
زنجیر اپنی خود آپ چنیں
بہت بہترین ⭐️⭐️🥇⭐️🥇Darkness cannot drive out darkness; only light can do that. Hate cannot drive out hate; only love can do that. Martin Luther king Jr
جیسے کہ اندھیروں سے اندھیرے نہیں چھٹتے
کم کر نہیں سکتی ہے عداوت کو عداوت
گر تیرگیِ بغض و عداوت کو جہاں سے
کرتا ہے کوئی دور، تو بس نورِ محبت
Speechless 😶 بھانجے سچ مچFreedom is the power to choose our own chains
Jean-Jacques Rousseau
آزادی کیا ہے مجھ سے سنیں
زنجیر اپنی خود آپ چنیں
بہت شکریہبہت بہترین ⭐️⭐️🥇⭐️🥇
جزاک اللہ خیرعمدہ سر!✨
آداب عرض ہے خالہSpeechless 😶 بھانجے سچ مچ
جزاک اللہ خیر برادروعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ اور اردو ترجمانی
سترھویں سالگرہ کی مبارکباد
وہی گوشۂ قفس ہے وہی فصل گل کا ماتمجزاک اللہ خیر برادر
کہاں رہے اب تک...
وہی غمزدہ محرم ہمہ سمت ہو کا عالموہی گوشۂ قفس ہے وہی فصل گل کا ماتم
اک بات نیلسن نے کہی کس حشم کے ساتھ“Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.” Nelson Mandela
نیلسن منڈیلا طلباء سے خطاب کرتے ہوئے
یہ کہنے لگا نیلسن چشمِ نم سے
کہ اک راز کی بات سُن لو یہ ہم سے
نہیں ہے یہ کم تر سپاہ و علم سے
بدل دو زمانے کو تیغِ قلم سے
"امید ہے جاگتے کا سپنا"Hope is waking dream. "Aristotle"جاگتی آنکھ جو دیکھے خواب
آس امید ہیں ایسے خواب