یاسر شاہ
محفلین
نوٹس بنانا ایک لگا بندھا ،نصابی ،غیر جمالیاتی کام ہے۔بقول اقبال:تو لکھتے ہیں ناں!
آج کل تو طلبہ کے لیے ایک طویل عرصے سے نوٹس بنا رہے ہیں۔
کِیا ہے تجھ کو کتابوں نے کور ذوق اتنا
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!
نوٹس بنانا ایک لگا بندھا ،نصابی ،غیر جمالیاتی کام ہے۔بقول اقبال:تو لکھتے ہیں ناں!
آج کل تو طلبہ کے لیے ایک طویل عرصے سے نوٹس بنا رہے ہیں۔
بھئی ہم نے تو دور طالب_علمی بھی بھرپور جمالیاتی گزارا ہے۔ خشک اساتذہ کی نقلیں اتارنا ،قلم سے ان کے اسکیچز بنانا،اداکاروں کی نقلیں اتارتے ہوئے ان سے نصابی سوالات کرنا(اللہ تعالیٰ معاف کرے)برجستہ فقرے اور نہ جانے کیا کیا۔یہاں تو ہم خود طالبِ علم ہیں
واہ بہت خوب ۔ماشاءاللہ۔اللھم زد فزدTo perceive is to suffer. Aristotle
ہر چند کہ خوش رنگ ہیں ادراک کی راہیں
جو دور سے دیکھوں تو ہیں ہر سمت پناہیں
پر حاصلِ ادراک نہیں اس کے سوا کچھ
ہر سمت کڑی دھوپ ہے اور سرد سی آہیں
بہت شکریہ یاسر بھائی 😊واہ بہت خوب ۔ماشاءاللہ۔اللھم زد فزد
زبردست!🏅🏅To perceive is to suffer. Aristotle
ہر چند کہ خوش رنگ ہیں ادراک کی راہیں
جو دور سے دیکھوں تو ہیں ہر سمت پناہیں
پر حاصلِ ادراک نہیں اس کے سوا کچھ
ہر سمت کڑی دھوپ ہے اور سرد سی آہیں
بہت شکریہ پیارے بھائی 😊زبردست!🏅🏅
جی محمد عبدالرؤوف بھائی! اچھی تجویز ہے آپ کی، بہت شکریہ! کوشش جاری ہے۔ ان شاء اللہ، جلد ہی پیش کروں گا۔صریر بھائی! آپ بھی کچھ اس لڑی میں پیش کریں۔ اس کے لیے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ کسی بھی شخصیت کا کوئی قول لے کر اس پر سوچیں کہ اس قول کو اگر آپ اپنے انداز میں کہیں گے تو کیسے کہیں گے۔ اسی کو ایک ورق پر لکھیں اور اس مضمون کے جملوں کی ترتیب کو الٹ پلٹ کر دیکھیں تو کسی نہ کسی بحر میں موزوں ہو جائے گا۔
بہت زبردست ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️To perceive is to suffer. Aristotle
ہر چند کہ خوش رنگ ہیں ادراک کی راہیں
جو دور سے دیکھوں تو ہیں ہر سمت پناہیں
پر حاصلِ ادراک نہیں اس کے سوا کچھ
ہر سمت کڑی دھوپ ہے اور سرد سی آہیں
ماشاءاللہ ، بہت اچھے صریر بھائیThe way to get started is to quit talking and .begin doing
-WALT DISNEY
کچھ گوش سے آگے نہیں گفتار کی منزل
کرنا ہو کوئی کام، تو چل راہِ عمل پر
بہت شکریہ، سلامت رہیںبہت زبردست ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
بہت شکریہ، محمد عبدالرؤوف بھائی!ماشاءاللہ ، بہت اچھے صریر بھائی
صریر بھائی بہت خوب ماشاء اللہ۔ اللھم زد فزدThe way to get started is to quit talking and .begin doing
-WALT DISNEY
کچھ گوش سے آگے نہیں گفتار کی منزل
کرنا ہو کوئی کام، تو چل راہِ عمل پر
بہت شکریہ سر!!صریر بھائی بہت خوب ماشاء اللہ۔ اللھم زد فزد
بہتر ہے سر، دراصل محاورات کو لیکر اکثر شبہ رہتا ہے مجھے اپنے اشعار کے متعلق۔کچھ" کی جگہ" دو" کیسا رہے گا۔
صریر آپ لکھتے رہیے اور پیش کرتے رہیے۔سارے شبہات رفع ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔آپ میں صلاحیت ہے ماشاءاللہ۔بہت شکریہ سر!!
بہتر ہے سر، دراصل محاورات کو لیکر اکثر شبہ رہتا ہے مجھے اپنے اشعار کے متعلق۔
حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ سر! ان شاء اللہ کوشش جاری رہے گی۔۔۔صریر آپ لکھتے رہیے اور پیش کرتے رہیے۔سارے شبہات رفع ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔آپ میں صلاحیت ہے ماشاءاللہ۔