بیڑہ غرق یعنی کہ۔فالو آن کروا دیا ہے
اس جوڑی کے سامنے تو مشکل ہی نظر آتا ہے۔یاز بھائی پاکستان کی بیٹنگ 100 تو کراس کر ہی جائے گی ناں
یونس خان سے بہت امیدیں ہیںاس جوڑی کے سامنے تو مشکل ہی نظر آتا ہے۔
کل کونسا سنگا مہیلا اراوندا اتاپتو اور رانا ٹنگا نے بیٹنگ کرنے آجانا آہی کجھ ہونا جے-فالو آن کے بعد سری لنکا نے دوسری اننگز کا آغاز کیا ہی تھا کہ خراب روشنی کے باعث آج کا کھیل تمام ہوا۔ اب دیکھیں کل کیا بنتا ہے لنکا کا۔
میں میچ دیکھ تو نہیں رہا،یہیں اس تھریڈ میں کچھ کچھ نظر سے گزر رہا ہے لیکن شاید بہت سیم ہو رہی ہوگی۔ انگلینڈ کا ابتدائی گرمیوں کا سیزن یعنی مئی جون ہمیشہ ہی سے باؤلرز کی جنت رہا ہے، لیٹ سمر یعنی اگست وغیرہ میں گیند اس طرح سیم نہیں ہوتی۔فالو آن کے بعد سری لنکا نے دوسری اننگز کا آغاز کیا ہی تھا کہ خراب روشنی کے باعث آج کا کھیل تمام ہوا۔ اب دیکھیں کل کیا بنتا ہے لنکا کا۔
وہی تو ہم بھی کہنا چاہ رہے ہیں کہ دیکھنا بس یہی ہے کہ کل کس طور سے لنکا ڈھائی جاتی ہے۔ نیز یہ کہ کون سا باؤلر اس میں زیادہ حصہ وصول پانے میں کامیاب ہوتا ہے۔کل کونسا سنگا مہیلا اراوندا اتاپتو اور رانا ٹنگا نے بیٹنگ کرنے آجانا آہی کجھ ہونا جے-
یعنی کہ امید رکھی جاوے کہ لنکا کی سیریز کے بعد شروع ہونے والی سیریز میں پاکستانی بلے باز رنزوں کی ڈھیریاں لگائیں گے۔ پر دل ہے کہ مانتا نہیں ۔میں میچ دیکھ تو نہیں رہا،یہیں اس تھریڈ میں کچھ کچھ نظر سے گزر رہا ہے لیکن شاید بہت سیم ہو رہی ہوگی۔ انگلینڈ کا ابتدائی گرمیوں کا سیزن یعنی مئی جون ہمیشہ ہی سے باؤلرز کی جنت رہا ہے، لیٹ سمر یعنی اگست وغیرہ میں گیند اس طرح سیم نہیں ہوتی۔
اجی یہ بازو ساری دنیا کے آزمائے ہوئے ہیں، رنزوں کے ڈھیر جتنی مرضی اچھی صورتحال ہو، ان سے ممکن نہیںیعنی کہ امید رکھی جاوے کہ لنکا کی سیریز کے بعد شروع ہونے والی سیریز میں پاکستانی بلے باز رنزوں کی ڈھیریاں لگائیں گے۔ پر دل ہے کہ مانتا نہیں ۔
اجی یہ بازو ساری دنیا کے آزمائے ہوئے ہیں، رنزوں کے ڈھیر جتنی مرضی اچھی صورتحال ہو، ان سے ممکن نہیں
دوسری بھی گرا لی جی- سلوا جو کہ کافی دیر سے ایج کرنے کوششوں میں مصروف تھے آخر کار کامیاب ہو ہی گئے-اینڈرسن نے پہلی وکٹ گرا لی ہے۔
یہ عجیب ہی بات ہے کہ پاکستان میں بیٹسمین پیدا ہی نہیں ہوتے یا کم از کم اب نہیں ہوتے۔
شارجہ(کبھی کبھار دبئی،ابو ظہبی) کو اس مراسلے سے استثناء حاصل ہے-اجی یہ بازو ساری دنیا کے آزمائے ہوئے ہیں، رنزوں کے ڈھیر جتنی مرضی اچھی صورتحال ہو، ان سے ممکن نہیں
اسی دوران ایک اور بیرونی کنارہ لگا جسکو جونی بیرسٹو تھامنے میں ناکام رہے یہ انکا 42ویں گیند پر 43واں ایج تھا-کوشال مینڈس نے ابھی تک 40 گیندیں کھیلی ہیں اور 29 رنز بنائے ہیں- اور کوئ ایک بھی گیند ٹھیک سے نہیں کھیل پائے سبھی رنز ایج سے آئے ہیں-
اسی دوران ایک اور بیرونی کنارہ لگا جسکو جونی بیرسٹو تھامنے میں ناکام رہے یہ انکا 42ویں گیند پر 43واں ایج تھا-
کوشال مینڈس نے ابھی تک 40 گیندیں کھیلی ہیں اور 29 رنز بنائے ہیں- اور کوئ ایک بھی گیند ٹھیک سے نہیں کھیل پائے سبھی رنز ایج سے آئے ہیں-
گویاکہ مینڈس نے ایج کرنے کا تہیہ وغیرہ کر رکھا ہے۔اسی دوران ایک اور بیرونی کنارہ لگا جسکو جونی بیرسٹو تھامنے میں ناکام رہے یہ انکا 42ویں گیند پر 43واں ایج تھا-