عبداللہ محمد
محفلین
بتلایا تھا کہ لگ نہیں رہا خیر اب انکو چاہئیے کہ ٹیم کو کہہ دیں بس اتنے ہی رنز بنائیں کہ دوسری اننگ کی ضرورت پڑ جائے-کک صاحب 9995 رنز کے مجموعے پر پویلین واپس لوٹ گئے۔
بتلایا تھا کہ لگ نہیں رہا خیر اب انکو چاہئیے کہ ٹیم کو کہہ دیں بس اتنے ہی رنز بنائیں کہ دوسری اننگ کی ضرورت پڑ جائے-کک صاحب 9995 رنز کے مجموعے پر پویلین واپس لوٹ گئے۔
اس کے لئے باؤلرز کے تعاون کی ضرورت پڑے گی۔ جمی اور سٹورٹ چھری تیز کئے اور دانت جمائے بیٹھے ہوں گے لنکن کا شکار کرنے کو۔بتلایا تھا کہ لگ نہیں رہا خیر اب انکو چاہئیے کہ ٹیم کو کہہ دیں بس اتنے ہی رنز بنائیں کہ دوسری اننگ کی ضرورت پڑ جائے-
کپتان تو یہی ہیں بھلا فالو آن کرنے کی کیا ضرورت دوسری اننگ شروع کر دیں-اس کے لئے باؤلرز کے تعاون کی ضرورت پڑے گی۔ جمی اور سٹورٹ چھری تیز کئے اور دانت جمائے بیٹھے ہوں گے لنکن کا شکار کرنے کو۔
وہ پاکستانی نہیں ہیں نا۔کپتان تو یہی ہیں بھلا فالو آن کرنے کی کیا ضرورت دوسری اننگ شروع کر دیں-
مہیلا نے اچھا ڈیزائن بنایا تھا ویسے۔
لنکا کو پہلے سیشن میں کم از کم چار وکٹ نکال لینی چاہئیے تھیں- بہرکیف کچھ قسمت کے ساتھ اور کچھ لنکن باؤلرز کی ناتجربہ کاری کے سبب مشکل سیشن گزر چکا اب سب گوروں کی مرضی پر منحصر ہے-دوپہر کی روٹی کا ٹائم ہونے تک انگلینڈ نے 31 اوورز میں 83 رنز بنا لئے ہیں 2 وکٹوں کے نقصان پر۔
میرا تو خیال ہے کہ معین کی سنچری کے علاوہ بھی انگلینڈ مزید کھیلنا چاہے گا۔ 408 سکور بہت زیادہ نہیں ہے۔ بظاہر مشکل ہے، لیکن اگر 500 سے اوپر سکور ہو گیا تو باؤلرز بھرپور طریقے سے اٹیک کر سکیں گے۔