A few moments of the last year haunt my memory. Some of which are , of you being playful and of promises that you made .Some memories are of those entanglements which are still wanderingگزشتہ سال گزرتے تھے کچھ پل
وہ پل بڑے یاد آتے ہیں
تیری کچھ شرارتیں تھیں اس میں
کچھ راز تو نے ہم سے کیے تھے اس میں
کچھ یادیں ان الجھنوں کی ہیں
جو اب تک پہیلیاں بنی پھرتی ہیں
I write with this pen so there is an increase in my knowledge and recite Bismillah to get refuge from the devil .لکھتا ہوں اس قلم سے مجھے علم میں برکت دے
پڑتا ہوں بسم اللہ مجھے شیطان سے پناہ دے
منور کے نام کا یہ جو تحفہ ملا ہے
روشن کروں نام اس کا میرے قلم میں وہ طاقت دے
منطق کے جن پیچوں سے ہمیں ہرایا گیا
لوگ کہتے ہیں کہ تم اس منطق کے (شہید) ہو
The one who they love, his name will remain foreverوہ تو عاشق جس کے ہوئے
نام پھر اس کا سدا ہوا
1
گزشتہ سال گزرتے تھے کچھ پل
وہ پل بڑے یاد آتے ہیں
A few passed moments of gone year..
They make me nostalgic
تیری کچھ شرارتیں تھیں اس میں
کچھ راز تو نے ہم سے کیے تھے اس میں
Some of your impish acts in love are like sharing secrets with me
کچھ یادیں ان الجھنوں کی ہیں
جو اب تک پہیلیاں بنی پھرتی ہیں
Thy nostalgia is of entanglement which have been turned into riddles
2
لکھتا ہوں اس قلم سے مجھے علم میں برکت دے
پڑتا ہوں بسم اللہ مجھے شیطان سے پناہ دے
Pen is making me to write , ,(O Allah !) increase your blessings .
Initiating it with ''BISMILLAH '' to seek refuge from devil
منور کے نام کا یہ جو تحفہ ملا ہے
روشن کروں نام اس کا میرے قلم میں وہ طاقت دے
Thy light has been gifted me to illuminate surroundings ! (O Allah ) make my pen mighty
3
منطق کے جن پیچوں سے ہمیں ہرایا گیا
لوگ کہتے ہیں کہ تم اس منطق کے (شہید) ہو ۔۔۔۔ (سمجھ نہیں شہید لکھا ہوا ہے یا معلوم نہیں، کیا لفظ ہے، پھر سے پوچھنا پڑے گا)
اگر یہاں غازی ہوتاتو بات بنتی تھی !
4
محمد عاشق جس کے ہوئے
نام اس کا خدا ہوا
Tense should be in present ~ tense is excluded
(Allah is beloved of MUHAMMAD (P.B.U.H)
ایک اپنی سی کوشش کی ہے شاید کام آ سکے .
A few moments of the last year haunt my memory. Some of which are , of you being playful and of promises that you made .Some memories are of those entanglements which are still wandering
like riddles
I write with this pen so there is an increase in my knowledge and recite Bismillah to get refuge from the devil .
As I am blessed with the name of Munawer, I wish to have a mighty pen so that i can glorify His name
People say that we are martyrs of that logic , whose tactics have been used to defeat us
The one who they love, his name will remain forever
معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑی کے اختتام سے پہلے پہلے اخبارات میں یہ خبر شائع ہو جائے گی کہ ...... برطانیہ سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مارلین گوجرنوالہ کے پہلوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ......
اب سمجھ آیا کہ یہ اشارہ ان کا اپنی طرف تھا.کسی کا دل رہ جائے گا، آپ کیا کیا جاتا ہے؟؟؟؟!!!
کسی کا دل رہ جائے گا، آپ کیا کیا جاتا ہے؟؟؟؟!
معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑی کے اختتام سے پہلے پہلے اخبارات میں یہ خبر شائع ہو جائے گی کہ ...... برطانیہ سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مارلین گوجرنوالہ کے پہلوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ......
اب سمجھ آیا کہ یہ اشارہ ان کا اپنی طرف تھا.
محترم نور سعدیہ شیخ صاحبہ! آپ سے ہمیشہ درست سمت میں رہنمائی ملی ہے، آپ کا شکرگزار رہوں گا۔ حیران ہوتا ہوں کہ یہاں ایسے محفلین موجود ہیں جن کی اردو اور انگریزی زبان میں مہارتیں قابل رشک ہیں! اللہ پاک آپ کی محنت کو قبول فرمائے، جزاک اللہ!
ایک اپنی سی کوشش کی ہے شاید کام آ سکے .
A few moments of the last year haunt my memory. Some of which are , of you being playful and of promises that you made .Some memories are of those entanglements which are still wandering
like riddles
I write with this pen so there is an increase in my knowledge and recite Bismillah to get refuge from the devil .
As I am blessed with the name of Munawer, I wish to have a mighty pen so that i can glorify His name
People say that we are martyrs of that logic , whose tactics have been used to defeat us
The one who they love, his name will remain forever
واللہ، کل اس لڑی کی پہلی پوسٹ پڑھ کر بڑی 'چُل' آئی تھی کہ ضرور نینوں کا پیچا کسی انگریزنی سے لڑ گیا ہے لیکن خیال صاحب دھاگہ کی طرف خوامخواہ ہی جا رہا تھا تو اظہار سے باز رہنا پڑا ورنہ۔۔۔میں کتھے رہنا سیمعلوم ہوتا ہے کہ اس لڑی کے اختتام سے پہلے پہلے اخبارات میں یہ خبر شائع ہو جائے گی کہ ...... برطانیہ سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مارلین گوجرنوالہ کے پہلوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ......
آداب عرض ہے!
یہ 'اشعار' ایک ایسے دوست کے ہیں جس کی مادری زبان اردو نہ ہے! یقینی طور پر بے وزن ہیں تاہم ان کے انگریزی مطالب درکار ہیں! اپنی انگریزی کا تو یہ عالم ہے کہ بس ۔۔۔!!!
وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر
درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر
اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر
درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے
ارے صاحب! ان کا ترجمہ کیا جانا ایک نیکی ہے، کسی کا دل رہ جائے گا، آپ کیا کیا جاتا ہے؟؟؟؟!!!
یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔کوئی وضاحت کرے گا ؟اب سمجھ آیا کہ یہ اشارہ ان کا اپنی طرف تھا.
اس بات کا اس لڑی میں مقصد سمجھ نہیں آیا ۔ کوئی اللہ کا بندہ وضاحت فرما دے ۔معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑی کے اختتام سے پہلے پہلے اخبارات میں یہ خبر شائع ہو جائے گی کہ ...... برطانیہ سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مارلین گوجرنوالہ کے پہلوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ......
صاحب لڑی وضاحت فرمائیے اور کسی کا دل رکھ لیجیےیہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔کوئی وضاحت کرے گا ؟
ان کا مطلب یہ ہے کہ شاعری کا ترجمہ کروا کے سوشل میڈیا پر کسی انگلش نژاد خاتون کو بھیجی جا رہی ہے اور عنقریب وہ کیوپڈ کے تیر کا شکار ہو کر شاعری بھیجنے والے سے شادی کرنے کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہوں گیاس بات کا اس لڑی میں مقصد سمجھ نہیں آیا ۔ کوئی اللہ کا بندہ وضاحت فرما دے ۔
ارے صاحب! اللہ جانے، یہ 'ان شاء اللہ' کہنے کا محل ہے یا نہیں ۔۔۔!!!ان کا مطلب یہ ہے کہ شاعری کا ترجمہ کروا کے سوشل میڈیا پر کسی انگلش نژاد خاتون کو بھیجی جا رہی ہے اور عنقریب وہ کیوپڈ کے تیر کا شکار ہو کر شاعری بھیجنے والے سے شادی کرنے کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہوں گی
یاد رہے یہ وضاحت تھی۔ انشاءاللہ کے محل کے لیے اصل مراسلہ نگار سے رابطہ کیجیے، ان کی اجازت سے ترمیم جاری کی جا سکتی ہے۔ارے صاحب! اللہ جانے، یہ 'ان شاء اللہ' کہنے کا محل ہے یا نہیں ۔۔۔!!!
I'm wishing to bide with youوصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر
درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر
اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر
درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے
گزشتہ سال گزرتے تھے کچھ پل
وہ پل بڑے یاد آتے ہیں
تیری کچھ شرارتیں تھیں اس میں
کچھ راز تو نے ہم سے کیے تھے اس میں
کچھ یادیں ان الجھنوں کی ہیں
جو اب تک پہیلیاں بنی پھرتی ہیں
Praising Allah by Bismillah, help me ALLAH from the devilپڑتا ہوں بسم اللہ مجھے شیطان سے پناہ دے
Bless to write my pen to rightلکھتا ہوں اس قلم سے مجھے علم میں برکت دے
منور کے نام کا یہ جو تحفہ ملا ہے
روشن کروں نام اس کا میرے قلم میں وہ طاقت دے