تقی الحسن
محفلین
جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ Visual پر ہے ۔ کوئی اور حل ؟یہ سیٹنگ چیک کریں۔ اگرLogical ہے تو اسے Visual کر دیں
جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ Visual پر ہے ۔ کوئی اور حل ؟یہ سیٹنگ چیک کریں۔ اگرLogical ہے تو اسے Visual کر دیں
پھر پروگرام میں ہی کوئی مسئلہ ہوگا۔ میرے پاس ٹھیک ہے۔جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ Visual پر ہے ۔ کوئی اور حل ؟
شاید پروگرام کی انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ اس قسم کے مسائل آنے نہیں چاہئےیہ بھی رہنمائی کریں کہ یہ کیامعاملہ ہے ؟
یہاں اسی مسئلے پر بحث کی گئی ہے اور اسے حل کرنے کے لیے ایک سکریٹ بھی دیا گیا ہے۔یہ بھی رہنمائی کریں کہ یہ کیامعاملہ ہے ؟
یاسر حسنین بہت ہی عمدہ مسئلہ ہوگیا ہے ۔ جزاک اللہ
انڈیزائن سے منفرد ورڈ شیپنگ انجن ہےیہ بتائیں تصمیم پلگ ان کیا ہے ؟
عاکف بھائی بہت عمدہ انفارمیشن آپ نے شیئر کی ہے یقیناً ہمارے بہت سے دوستوں کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگی۔ مختلف ٹولز کا دائرہ کار اور کن مسئلے سے سامنا ہوتا ہےہر کام سے دلچسپی رکھنے والے کے لئےبہت ہی اہم ہوتا ہے۔
ایم ایس آفس یقیناً بہت سے پاور فل ٹولز سے آراستہ ہے اور اکثر احباب اس پر آسانی سے مہارت بھی حاصل کر لیتے ہیں۔میری ایک پوسٹ ڈی ڈی سی اور اسلامی کتب کی کیٹگزیسن کے حوالہ موجود ہے اور اُس پر کچھ رہنمائی فرما سکے تو بہت نوازش ہو گی ۔
جاسم بھائی تصمیم مفت میں کہیں مل سکتا ہے ؟؟؟
میں نے یہاں اپنے سرور پر انڈیزائن سی ایس 5 تصمیم پلگ ان سمیت اپلوڈ کر دیا ہے۔ اسے انسٹال کرکے چیک کریں۔
اگر رکھنا چاہیں تو دونوں رکھ سکتے ہیں۔ سسٹم اچھا ہونا چاہیے... تصمیم یا انڈیزائن کا کوئی بھی پلگ ان لوڈ ہونے میں زیادہ وقت لیتا ہے۔میرے پاس جو 2019 کا انسٹال ہے وہ ریموو کروں ؟؟
اگر رکھنا چاہیں تو دونوں رکھ سکتے ہیں۔ سسٹم اچھا ہونا چاہیے... تصمیم یا انڈیزائن کا کوئی بھی پلگ ان لوڈ ہونے میں زیادہ وقت لیتا ہے۔
عاکف بھائی یہ لنک ہے ۔معذرت میں حادثاتی طور پر ہی یہاں آتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بتائیے گا کہ ڈی ڈی سی اور کیٹگر۔۔۔۔ والی پوسٹ کہاں ہے تاکہ میں اسے دیکھ سکوں۔
دونوں ایک ساتھ چلائے جا سکتے ہیںبہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس جو 2019 کا انسٹال ہے وہ ریموو کروں ؟؟