ٹیکس باکس بنا سکتے ہیں۔اکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
جاسم بھائی برائے مہربانی کچھ واضح کیجئے گا ۔ میں نے آٹو حواشی کے متعلق پوچھا ہے ۔ٹیکس باکس بنا سکتے ہیں۔
متلاشی ناظم رضا مصباحی طمیم عبدالحفیظ عبید انصاریالسلام علیکم محترم احباب آپ کی رہنمائی کا انتظار کر رہا ہوں۔
میں خود تو ایم ایس آفس پر سوئچ کرچکا ہوں مگر ان پیج کا پرانا صارف تھا. چند دن پہلے کسی ایکسپرٹ کی ایک فائل میرے پاس ایڈیٹنگ کے لیے پہنچی.اس فائل سے معلوم ہوا کہاکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
میں خود تو ایم ایس آفس پر سوئچ کرچکا ہوں مگر ان پیج کا پرانا صارف تھا. چند دن پہلے کسی ایکسپرٹ کی ایک فائل میرے پاس ایڈیٹنگ کے لیے پہنچی.اس فائل سے معلوم ہوا کہ
اس کا حقیقی حل تو نہیں ہے البتہ ایک جگاڑ بالکل صحیح کام کرتا ہے. وہ اس طرح کہ ایک صفحے پر آپ حاشیے کی اتنی لائنیں لگائیں جتنی آسکتی ہوں. باقی کٹ کرکے اگلے صفحے پر پہلے سے موجود حاشیہ میں آٹومیٹک نمبر سے پہلے پیسٹ کردیں. (یہاں آپ گزشتہ سے پیوستہ یا اس کے مماثل کچھ اور بھی لکھ سکتے ہیں.) آٹومیٹک نمبر کو اینٹر دبا کر حاشیے والے ڈبے کے اندر ہی نئی لاین پر. منتقل کردیں. اب ایک باکس میں پچھلے صفحے کا حوالی بھی ایڈجسٹ ہوجائے گا اور مشروط طور پر آٹومیٹک سسٹم میں ہی رہے گا اور آآٹونمبر آگے پیچھے منتقل بھی ہوتا رہے گا.
ایم آفس بہترین ہے۔ کوشش کریں کہ اس پر منتقل ہوجائیں۔ بہت سی سیٹنگز، شارٹ کٹس وغیرہ جو آفس پر دستیاب ہیں انپیج میں نہیں۔ آٹومیٹک ٹیبل آف کانٹینس، انڈیکسنگ وغیرہ بےشمار سہولیات ورڈ میں مہیا ہیں۔عاکف بھائی بہت ہی عمدہ اور مفصل جواب ہےبہت شکریہ انشاء اللہ میں آزما کر دیکھتا ہوں۔کوئی مشکل ہوئی تو آپ سے شیئر کروں گا۔
یہ بتائیں کہ ایم ایس آفس کاتجربہ کیسا رہا اور کن مسائل سے واسطہ پڑا۔کافی مدت سے سوچا رہا ہوں کام ایم ایس آفس میں شفٹ کرنا کا ، پر اس لئے روکا ہوا تھا پہلے انداز ہو جائے کا کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
ایم ایس آفس سے بھی بہتر پبلشنگ سافٹویر اڈوب انڈیزائن ہےایم آفس بہترین ہے۔ کوشش کریں کہ اس پر منتقل ہوجائیں۔ بہت سی سیٹنگز، شارٹ کٹس وغیرہ جو آفس پر دستیاب ہیں انپیج میں نہیں۔ آٹومیٹک ٹیبل آف کانٹینس، انڈیکسنگ وغیرہ بےشمار سہولیات ورڈ میں مہیا ہیں۔
ایم ایس آفس کا متبادل لبرے آفس ہے (حاشیہ، نستعلیق فونٹس کی رینڈرنگ اور اوپن ٹائپ فیچرز کے حوالے سے) اور افس و ان پیج دونوں کا متبادل اڈوبی انڈیزائن۔ایم ایس آفس سے بھی بہتر پبلشنگ سافٹویر اڈوب انڈیزائن ہے
ایم ایس آفس پر منتقل ہونے کی بڑی وجہ میری فیلڈ ہے۔ اسلامک اسٹڈیز ریسرچ فیلڈ سے وابستہ ہوں اس کے تقاضے الگ ہیں۔ اس میں آپ کا متن ایم ایس آفس فارمیٹ میں ہونا ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ کہ ہمارے پلیجرازم چیک کرنے کے لیے ایم ایس آفس میں ٹیکسٹ کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔ ان تقاضوں کے پیش نظر ایم آفس بہترین سافٹ وئیر ہے۔ حوالہ جات ، حواشی فہارس، الفاظ کی تلاش وغیر غرض آٹو سسٹم جو کچھ آپ ان پیج میں دیکھ چکے ہیں ان سب سے یہ سو گنا بہتر ہے۔ بس یوں سمجھیں کہ ان پیج نے ایم ایس آفس سے آگے نکلنے کی کوشش کی ہے اور وہ اس قدر کامیاب نہیں رہے جتنا ہمیں ان پیج سے امید تھی۔ میں خود ان پیج3۔5 پروفیشنل پر کام کررہا تھا اور میرا ایم فل کا مقالہ ان پیج میں تھا مگر بعد میں مجھے ایم ایس آفس پر منتقل کرنا پڑا۔عاکف بھائی بہت ہی عمدہ اور مفصل جواب ہےبہت شکریہ انشاء اللہ میں آزما کر دیکھتا ہوں۔کوئی مشکل ہوئی تو آپ سے شیئر کروں گا۔
یہ بتائیں کہ ایم ایس آفس کاتجربہ کیسا رہا اور کن مسائل سے واسطہ پڑا۔کافی مدت سے سوچا رہا ہوں کام ایم ایس آفس میں شفٹ کرنا کا ، پر اس لئے روکا ہوا تھا پہلے انداز ہو جائے کا کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
عاکف بھائی بہت ہی عمدہ اور مفصل جواب ہےبہت شکریہ انشاء اللہ میں آزما کر دیکھتا ہوں۔کوئی مشکل ہوئی تو آپ سے شیئر کروں گا۔
یہ بتائیں کہ ایم ایس آفس کاتجربہ کیسا رہا اور کن مسائل سے واسطہ پڑا۔کافی مدت سے سوچا رہا ہوں کام ایم ایس آفس میں شفٹ کرنا کا ، پر اس لئے روکا ہوا تھا پہلے انداز ہو جائے کا کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
ایم ایس آفس پر منتقل ہونے کی بڑی وجہ میری فیلڈ ہے۔ اسلامک اسٹڈیز ریسرچ فیلڈ سے وابستہ ہوں اس کے تقاضے الگ ہیں۔ اس میں آپ کا متن ایم ایس آفس فارمیٹ میں ہونا ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ کہ ہمارے پلیجرازم چیک کرنے کے لیے ایم ایس آفس میں ٹیکسٹ کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔ ان تقاضوں کے پیش نظر ایم آفس بہترین سافٹ وئیر ہے۔ حوالہ جات ، حواشی فہارس، الفاظ کی تلاش وغیر غرض آٹو سسٹم جو کچھ آپ ان پیج میں دیکھ چکے ہیں ان سب سے یہ سو گنا بہتر ہے۔ بس یوں سمجھیں کہ ان پیج نے ایم ایس آفس سے آگے نکلنے کی کوشش کی ہے اور وہ اس قدر کامیاب نہیں رہے جتنا ہمیں ان پیج سے امید تھی۔ میں خود ان پیج3۔5 پروفیشنل پر کام کررہا تھا اور میرا ایم فل کا مقالہ ان پیج میں تھا مگر بعد میں مجھے ایم ایس آفس پر منتقل کرنا پڑا۔
یہ معاملہ تھا فیلڈ کے حوالے سے۔
لیکن آپ حضرات اگر ڈیزائن فیلڈ سے وابستہ ہیں تو شاید ایم ایس آفس آپ کو ان پیج کی طرح پسند نہ آئے۔ اس کی وجہ بعض فونٹس جیسے مہر نستعلیق کی، جس کا آگے روشن مستقبل ہے؛ کرننگ وغیر ایم ایس آفس سے کنٹرول نہیں ہوتی۔ لہذا اگر آپ اردو ٹیکسٹ ان پیج سے کورل میں لے جاتے ہیں (نئے کورل میں سنا ہے ان پیج کی ضرورت نہیں پڑتی) تو ایم ایس آفس کوئی بہتر متبادل 'نہیں' ہے۔
ذاتی طور پر چوں کہ مجھے ایم ایس آفس پر کام کرتے ہوے عرصہ ہوچکا ہے میں کورل کے قریب قریب ڈیزائن ایم ایس آفس میں کرلیتا ہوں۔ اس بات کے ذکر کا مقصد یہ ہے کہ جگاڑی لوگوں کے لیے ایم ایس آفس ڈیزائن کا کام بھی خوب دیتا ہے اور اس کے لیے کورل یا ایڈوب کے روگ پالنے کی بھی ضرورت نہیں رہتی۔
ایم ایس آفس میں ٹائپنگ اور تحقیقی مقالہ جات کے لیے ایڈوانس لیول کی مہارت کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل تحقیق سے وابستہ افراد میں کافی مقبول ہے۔ چینل کا لنک بشرطیکہ یہ کمیونٹی اسٹینڈرڈ کی خلاف ورزی نہ ہو یہ رہا : Bahiseen Islamic Studies
ایم ایس آفس ریسرچ ڈیٹا کی فارمیٹنگ کے حوالے سے
ایم ایس آفس ریسرچ ڈیٹا کی فارمیٹنگ کے حوالے سے ہم اپنی ویب سائٹ BAHISEEN.COM کے ذریعے لوگوں کو راہ نمائی بھی فراہم کرتے ہیں۔
کن کمیونٹی سٹینڈرڈز کی بات کر رہے ہیں؟چینل کا لنک بشرطیکہ یہ کمیونٹی اسٹینڈرڈ کی خلاف ورزی نہ ہو یہ رہا : Bahiseen Islamic Studies
ایم ایس آفس ریسرچ ڈیٹا کی فارمیٹنگ کے حوالے سے
حسنین بھائی کیا ہی اچھی بات کہی ہے آپ نے سیکھنے اور سکھانے کے حوالے سے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمینکن کمیونٹی سٹینڈرڈز کی بات کر رہے ہیں؟
اگر اردو محفل کے حوالے سے کہہ رہے ہیں تو ہمارے لیے ہے ہی سیکھنے سکھانے کا فورم۔ بارہ میں سے تین ذیلی فورم تو کمپیوٹنگ کے حوالے سے ہیں اور پھر ان کے ذیل میں زمرے بھی ہیں۔ جن میں آپ کو بیش بہا معلومات ملیں گی۔
عاکف بھائی بہت عمدہ انفارمیشن آپ نے شیئر کی ہے یقیناً ہمارے بہت سے دوستوں کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگی۔ مختلف ٹولز کا دائرہ کار اور کن مسئلے سے سامنا ہوتا ہےہر کام سے دلچسپی رکھنے والے کے لئےبہت ہی اہم ہوتا ہے۔
ایم ایس آفس یقیناً بہت سے پاور فل ٹولز سے آراستہ ہے اور اکثر احباب اس پر آسانی سے مہارت بھی حاصل کر لیتے ہیں۔میری ایک پوسٹ ڈی ڈی سی اور اسلامی کتب کی کیٹگزیسن کے حوالہ موجود ہے اور اُس پر کچھ رہنمائی فرما سکے تو بہت نوازش ہو گی ۔