محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم بھول گئے ہربات مگر نہاری سے محبت نہیں بھولےسید عمران بھیا جو ہیں کنٹرول کرنے لیے ۔
بھول گئے نقیبی بھائی !؟
ہم بھول گئے ہربات مگر نہاری سے محبت نہیں بھولےسید عمران بھیا جو ہیں کنٹرول کرنے لیے ۔
بھول گئے نقیبی بھائی !؟
نہاری کی خوشبو ہی ایسی ہے کہ کنڑول کیسے ہوگا🤩نہاری کی خوشبو ہمیں یہاں کھینچ لائی۔
کیا کریں کنٹرول نہیں ہوتا ۔
یعنی بھیا کو بھی بھول گئے ۔ہم بھول گئے ہربات مگر نہاری سے محبت نہیں بھولے
ابھی کلاس شروع ہوئی اِنکی اور فوراً یاد آجائیں گےیعنی بھیا کو بھی بھول گئے ۔
آنے دیجیے انہیں ذرا یاد دلانے کے لئے
کسی کو ورغلانا سخت منع ہے۔یعنی بھیا کو بھی بھول گئے ۔
آنے دیجیے انہیں ذرا یاد دلانے کے لئے
آپی آپ بھی دشمنوں کی صف میں شامل ہوگئیں۔ابھی کلاس شروع ہوئی اِنکی اور فوراً یاد آجائیں گے
ارے عاطف بھیا، سلامت رہیں ۔ جی نہاری پسند ہے پر اس پر کی گئی شاعری زیادہ پسند ہے ۔ ۔بھئی آپا !!!لگتا ہے کہ نہاری بنوانی پڑے گی ۔ صابرہ امین کے لیے پھر دیکھیے گا،،،فوراََ آئیں گی ۔
پیاری سیما آپا، جی کیسی ہیں آپ ۔ ۔ ہم نے بھی آپ سب کو بہت یاد کیا ۔ ۔صابرہ امین بٹیا واپس آجائیں خلیل بھیا اور ہم سب یاد کررہے ہیں ۔۔۔۔۔
بوجوہ شاعری نہیں ہو رہی تھی یہی اسرار ہے ۔ ۔صابرہ بٹیا بھی واپس آئیں اور دوبارہ غائب ہوگئیں۔ یہ کیا اسرار ہے؟
ایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔ارے عاطف بھیا، سلامت رہیں ۔ جی نہاری پسند ہے پر اس پر کی گئی شاعری زیادہ پسند ہے ۔ ۔
واہ واہ لطفِ نہاری ہے آپ کے ہر لفظ میںایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔
نہاری کی دعوت میں ہم نہاری سے شوق فرمائیں اور آپ شاعری سے!!!
اور ہم دونوں سے ۔ایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔
نہاری کی دعوت میں ہم نہاری سے شوق فرمائیں اور آپ شاعری سے!!!
ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔تین تاریخ کو کراچی کی سرزمین پر ہبوط فرمانے کا ارادہ کیا ہے۔
اب ایسا بھی نہیں کہ نہاری سامنے ہو اور ہم شاعری میں مشغول !ایسے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔۔۔
نہاری کی دعوت میں ہم نہاری سے شوق فرمائیں اور آپ شاعری سے!!!
بیان آپ کا منطق سے سلجھا ہوا !!!ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔
دونوں بھائی مل کر کھائیں گے۔۔۔
مدعو تو صابرہ امین صاحبہ بھی ہیں لیکن وہ نہاری پر صرف شعر و شاعری کہیں گی، سنیں گی۔۔۔
ہم اپنے بھیا کو بھی ضرور بلائیں گے مگر وہ اتنی دور کیسے آ پائیں گے۔۔۔
رہے محمد خلیل الرحمٰن سر ، تو انہیں کیسے بھول سکتے ہیں، لیکن وہ بڑے کا گوشت نہیں کھائیں گے، بس ٹک ٹک دیدم کی تصویر بنے رہیں گے۔۔۔
اور سیما علی صاحبہ تو اپنے دونوں بھیاؤں کی پیروی کرتے ہوئے نہاری کو منہ تک نہ لگائیں گی۔۔۔
لہٰذا ایک پلیٹ نہاری ہم دونوں کے لیے کافی رہے گی!!!
بالکل بھی نہیں ایسا ممکن نہیں ہمیں نہاری بہت پسند ہے نہاری اور وہ بھی گرم گرم نان سے خوب ساری ہری مرچ ادرک لیموں ڈال کر جناب 😊😊😊😊😊ہم آپ کی دعوت کرتے ہیں ایک پلیٹ نہاری کی۔۔۔
دونوں بھائی مل کر کھائیں گے۔۔۔
مدعو تو صابرہ امین صاحبہ بھی ہیں لیکن وہ نہاری پر صرف شعر و شاعری کہیں گی، سنیں گی۔۔۔
ہم اپنے بھیا کو بھی ضرور بلائیں گے مگر وہ اتنی دور کیسے آ پائیں گے۔۔۔
رہے محمد خلیل الرحمٰن سر ، تو انہیں کیسے بھول سکتے ہیں، لیکن وہ بڑے کا گوشت نہیں کھائیں گے، بس ٹک ٹک دیدم کی تصویر بنے رہیں گے۔۔۔
اور سیما علی صاحبہ تو اپنے دونوں بھیاؤں کی پیروی کرتے ہوئے نہاری کو منہ تک نہ لگائیں گی۔۔۔
لہٰذا ایک پلیٹ نہاری ہم دونوں کے لیے کافی رہے گی!!!
واہ بھئی واہ آپ پکی ہماری بٹیا ہیں نہاری کی محبت میں !!!!!اب ایسا بھی نہیں کہ نہاری سامنے ہو اور ہم شاعری میں مشغول !
یعنی جس کو نہاری پسند نہیں ہوگی وہ آپ کی کچی بٹیا ہو گی؟؟؟واہ بھئی واہ آپ پکی ہماری بٹیا ہیں نہاری کی محبت میں !!!!!
پروردگار سے ہردم دعا ہے کہ آپکے دل کو شاد رکھے آمین اور اپنی امان میں رکھے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰خوش آمدید سیما ی۔۔۔۔ تہہِ دل سے ہم آپ کی قدر کرتے ہیں اور بہت سارے پھول اور کلیاں (جو ابھی کھلنے ہیں) آپ کی راہ میں بچھا کر آپ کو جی آیاں نوں کہتے ہیں اس تعارفی لڑی میں۔
آپ کو ہر روز محفل میں موجود پا کر دل شاد ہوتا ہے، من آباد ہوتا ہے۔ یوں سمجھئے کہ طبیعت کو تازہ پاتے ہیں، آپ کے جوابات سے دل بہلاتے ہیں۔