تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما جی کو جب صبح ناشتہ میں چائے نہیں ملتی تو ایسی باتیں کرجاتی ہیں۔۔۔
آپ دل پر نہ لیں!!!
اچھا اچھا،،،، لیکن دماغ پر لے لیا تو ہم نے کہیں کا نہیں رہنا۔ اور آپ نے سارے تعویذ سنبھال کے رکھے ہوئے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ لوگوں کی یہ سرگوشیاں دیکھنا تو آگیں کرنا نہ آئیں بوڑھے ہوگئیے مگر ہمیشہ امآّں مرحومہ کی یہ بات ہمشہ گونجتی ہے بٹیا لڑکیاں سرگوشیوں میں باتیں نہیں کرتیں وہ کالے والے وزنی فون جو پیر پہ گریں تو پیر زخمی اور دھیمی سرگوشی میں بات کی تو اماّں کی جوتی سے سر زخمی;)
بہت ساری دعائیں دیجئے گا۔۔۔ ہم بیڑا اٹھا لیتے ہیں آپ کو سکھانے کا۔
کبھی کبھی کرنی پڑ جاتی ہیں نا، دیواروں کے کانوں کی بدولت،
تب تو امائیں ہیل والی جوتی نہیں پہنتی ہوں گی نا۔ کون سا مرہم پٹی کروانے جیسا سر زخمی ہوتا ہو گا۔ نہیں؟؟؟؟؟
 
Top