محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔
جیسے:
چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم
پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت
آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔
جیسے:
چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم
پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت
آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔