میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔
جیسے:
چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم
پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت
آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔:)
 
آدم کا بیٹا

محفلین
داماد ۔
مرحوم - منظوم ۔ مغموم ۔ مذموم ۔ مخموم ۔ مقسوم۔
نروان۔ نازنین۔ ناصحین۔ ناقدین۔ ناظمین۔ نقصان ۔ نادان۔
 
متلاشی

محفلین
شاباش۔۔۔
اس لفظ میں نہ صرف پہلا اور آخری حرف ایک جیسا بلکہ اس لفظ کو اُلٹا پڑھنے سے بھی وہی لفظ بنتا ہے۔۔۔
میرا چیلنج ہے کہ دو اور ایسی پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں۔۔۔۔؟
 
آدم کا بیٹا

محفلین
شاباش۔۔۔
اس لفظ میں نہ صرف پہلا اور آخری حرف ایک جیسا بلکہ اس لفظ کو اُلٹا پڑھنے سے بھی وہی لفظ بنتا ہے۔۔۔
میرا چیلنج ہے کہ دو اور ایسی پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں۔۔۔ ۔؟
"داماد" میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں ۔۔۔۔ اب میرا چیلنج ہے کہ آپ ایسے ہی تین اور پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں ۔:grin:
نادان ۔ داماد
 
شاباش۔۔۔
اس لفظ میں نہ صرف پہلا اور آخری حرف ایک جیسا بلکہ اس لفظ کو اُلٹا پڑھنے سے بھی وہی لفظ بنتا ہے۔۔۔

میرا چیلنج ہے کہ دو اور ایسی پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں۔۔۔ ۔؟
"داماد" میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں ۔۔۔ ۔ اب میرا چیلنج ہے کہ آپ ایسے ہی تین اور پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں ۔:grin:
نادان ۔ داماد
چیلنج قبول ہے:
ناران، موہوم ، موسوم ، مادام ، میڈیم ، نالاں ، سوکوس ، سیریس ، ایلیا ، ایریا ، ایشیا ، بےعیب۔:)
 
داماد ۔
مرحوم - منظوم ۔ مغموم ۔ مذموم ۔ مخموم ۔ مقسوم۔
نروان۔ نازنین۔ ناصحین۔ ناقدین۔ ناظمین۔ نقصان ۔ نادان۔

بہت خوب!
ویسے کمال ہے کہ ”آدم کا بیٹا“ بھی الف سے شروع ہوکر الف پر ختم ہورہا ہے۔:)
 
Top