شاکرالقادری
لائبریرین
کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ میں اپنی یوز آئی ڈی یا اسم رکن جو کہ رجسٹر ہوتے وقت انگریزی میں لکھ دیا تھا اب اردو میں تبدیل کروں تو میری رجسٹریشن متاثر تو نہیں ہو گی؟ اور مجھے لاگ ان ہونے میں کوئی پریشانی تو نہیں ہوگی؟ پیشگی شکریہ
نبیل ،نبیل نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ دوسری فورمز جیسے کہ اردو پیجز یا آئی ٹی دنیا وغیرہ پر جاتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ بھی ان فورمز پر ان پراجیکٹس کے بارے میں لکھیں تاکہ ان پر کام کرنے کے لیے افرادی قوت میں اضافہ ہو۔
جزاک اللہباذوق نے کہا:نبیل ،نبیل نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ دوسری فورمز جیسے کہ اردو پیجز یا آئی ٹی دنیا وغیرہ پر جاتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ بھی ان فورمز پر ان پراجیکٹس کے بارے میں لکھیں تاکہ ان پر کام کرنے کے لیے افرادی قوت میں اضافہ ہو۔
آپ کے حکم کی تعمیل کے طور پر اردوپیجز پر یہاں تفصیل سے لکھا گیا ہے۔
شکریہ میٹھے دوست!دوست نے کہا:سائیں بسم اللہ۔
آپ کو جگہ نہ دیں جناب ہم تو ویری ہیں کام کے بندوں کے،
خوش آمدید آپ کو کئی بار آنلائن دیکھا ہے لیکن یہ شاید آپ کی پہلی پوسٹ ہے۔
محسن بھائی آجائیں تو یہ گاڑی آگے چلے۔ یہ جس “ٹیم“ کی آپ بات کررہے ہیں ان میں میرے جیسے بندے ہیں جو کبھی کورل ڈرا کے قریب سے بھی نہیں گزرے ۔ اس لیے آپ کی جگہ بے شک ہوگی اس میں۔
بس دل تھام کر رکھیئے۔
وعلیکم السلام۔نبیل نے کہا:السلام علیکم زندگی اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ کی آمد ہمارے لیے مسرت اور تقویت کا باعث ہے۔ جہاں تک نستعلیق فونٹ پراجیکٹ کا تعلق ہے تو اس پر کام محسن حجازی کی اور مصروفیت کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ رہا لیکن آپ اب تک کے ہوئے ہوئے کام پر نظر ڈالیں تو اسے سمجھنے میں بھی وقت لگے گا۔ اگر کوئی بات سمجھنے میں دشواری ہو تو شاکر القادری اور دوسرے دوست رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔ ٹائپوگرافی ایک نہایت پیچیدہ فیلڈ ہے اور اس میں مہارت حاصل کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہے۔
السلام علیکم!دوست نے کہا:واقعی نہیں سمجھا بھائی جی۔
ویسے ہنس لیتا ہوں چونکہ بات ہنسنے والی ہی لگتی ہے