مغزل
محفلین
ہم مغل ہیں ماسٹر جی ۔۔ ہتھ ہولا رکھیں وظیفے نہیں کھاتے ۔۔وظیفہ بھی دیا جائے گا، فکر نہ کریں۔
مشاہرہ ( مشاعرہ ہم خود کروالیں گے) ضرور دیجیئے گا آخر کو آپ تایا ابّا ہیں ۔۔
ہم مغل ہیں ماسٹر جی ۔۔ ہتھ ہولا رکھیں وظیفے نہیں کھاتے ۔۔وظیفہ بھی دیا جائے گا، فکر نہ کریں۔
ہم مغل ہیں ماسٹر جی ۔۔ ہتھ ہولا رکھیں وظیفے نہیں کھاتے ۔۔
ایک کروڑ فیصد متفق ق ق ق۔۔۔۔۔دماغ میں آئس فیکٹری - مقدس ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز کے دماغوں میں آئس فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں کہ ان کو سوائے آئس کریم کے اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
زبان میں شوگر فیکٹری - یہ فیکٹری سعود بھائی کے پاس ہے۔
ایکسکیوز می ۔۔۔ ننانوے کھرب ننانوے ارب ننانوے کروڑ نناولے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانے اعشاریہ نو نو نو نو نو فیصد شدید غیر متفق ق ق ق قق۔۔۔۔ نو قبضہ شریف پلیز ماسٹرجی ۔۔۔ ہماری فیکٹری پہ ۔۔۔۔دل میں لوَ فیکٹری - اوریہ والی تو میرے پاسہے۔
رسی جل گئی پر بل نہیں گیا۔
اس محاورے پر کم از کم پانچ فقرے لکھ کر لائیں۔
ایک کروڑ فیصد متفق ق ق ق۔۔۔ ۔۔
ایکسکیوز می ۔۔۔ ننانوے کھرب ننانوے ارب ننانوے کروڑ نناولے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانے اعشاریہ نو نو نو نو نو فیصد شدید غیر متفق ق ق ق قق۔۔۔ ۔ نو قبضہ شریف پلیز ماسٹرجی ۔۔۔ ہماری فیکٹری پہ ۔۔۔ ۔
جی جی جی اعتداز قبول شد، کیوں ہماری فیکٹری اللہ نے خود نصب کی ہے سو قبضے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ماسٹر جی ۔۔آپ کے پاس بھی ہو گی، میرا قبضہ گروپ سے تو کوئی تعلق نہیں۔
کس بات کا انکل ؟ میں نے کوئی شرارت کی ہے کیا ؟؟ کسی کی انک کی بوتل توڑ دی ؟ یا کاپی پھاڑ دی ؟؟اسکول پرنسپل نوٹس لیں ۔۔
شش ش ش ش ش ۔۔۔۔۔۔ ( پلیش پلیش ۔۔ ہلکے بولو نا بھیّا ۔۔ شولی ناں)نہیں آپ نے تو کچھ نہیں کیا۔آپ تو کلاس کے سب سے بھولو بچے ہیں۔
بس یہ پرنسپل آئیں تو نوٹس لینے کی بات ہوتی ہے۔
کل کے لے جاتے آج ہی بستہ لے جاؤ بھئی ۔۔۔ کل سے میرا بستہ بھی اُٹھا لانا ۔۔شش ش ش ش ش ۔۔۔ ۔۔۔ ( پلیش پلیش ۔۔ ہلکے بولو نا بھیّا ۔۔ شولی ناں)
خبرداااار شکایت کی تو ۔۔ میں دندی وڈ لینی اے ۔ نالے بستہ وی غائب کردینا اے ۔۔