ذوالقرنین بھائی
دماغ میں آئس فیکٹری - مقدس ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز کے دماغوں میں آئس فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں کہ ان کو سوائے آئس کریم کے اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
زبان میں شوگر فیکٹری - یہ فیکٹری سعود بھائی کے پاس ہے۔
دل میں لوَ فیکٹری - اور یہ والی تو میرے پاس ہے۔
::تعلق ::
ایک بچّے کا دوست سمندر میں ڈوب کر انتقال کرگیا تھا۔۔
وہ روز سمندر کنارے چلا جاتا اور گھنٹوں اداس رہتا تھا۔۔۔
لہریں بار بار اس کی طرف آتی اور پلٹ جاتی تھیں۔۔
بچےّ کی آنکھوں میں آنسو رواں اور ہونٹوں پر بس ایک فقرہ تھا۔۔۔
’’ ایک سمندر تو ساری زندگی بھی میرے پیر چھو چھو کے معافی مانگتا رہے تب بھی میں تجھے معاف نہ کروں گا۔ ‘‘
::سبق ::
خود اخذ کیجے ۔
از:: غزل +مغزل (ہوم ورک)
پرنسپل نے نوٹس اب تک نہیں لیا ۔۔
زیادہ شوہر کانٹے دار باڑیں ہوتی ہیں۔ان کے کانٹوں سے باہر والے ڈرتے ہیں اور اندر والے گریز کرتے ہیں۔ایسے شوہر صرف ملکیت اور حدیں مقرر کرتے ہیں،لیکن کچھ شوہر سایہ دار درخت ہوتے ہیں۔جوں جوں باہر تمازت بڑھتی ہے،چھاؤں میں بیٹھنے والے تنے کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔
اقتباس : سمجھوتہ
بانو قدسیہ