اُف یہ بیویاں

شمشاد

لائبریرین
ایک بات ہے کہ اس قسم کے دھاگے بڑا رش لیتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایسے بھاگتے ہیں جیسے چور کے پیچھے پولیس لگی ہو تو چور بھاگتا ہے۔
 
تعبیر

محفلین

بالکل یہی الفاظ میرے بھی ہیں
میرے آتے آتے کہاں سے پہنچ جاتا ہیں کہ میرا آدھا وقت تو انہیں پڑھنے میں لگ جاتا ہے بحرحال مزے کا ٹاپک ہے اور مزے کے ہی کمنٹس
پھر بھی کچھ بھی ہو مردوں کے پاس دو بہت خطرناک ہتھیار ہوتے ہیں جن سے بیگمات بھیگی بلی بن جاتی ہیں اور کچھ ٹائم کے لیے شانت:(
 
قرۃالعین اعوان

تعبیر اپیا ٹھیک کہا آپ نے
اور بدنام ہم مسکینوں کو کر رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل یہی الفاظ میرے بھی ہیں
میرے آتے آتے کہاں سے پہنچ جاتا ہیں کہ میرا آدھا وقت تو انہیں پڑھنے میں لگ جاتا ہے بحرحال مزے کا ٹاپک ہے اور مزے کے ہی کمنٹس
پھر بھی کچھ بھی ہو مردوں کے پاس دو بہت خطرناک ہتھیار ہوتے ہیں جن سے بیگمات بھیگی بلی بن جاتی ہیں اور کچھ ٹائم کے لیے شانت:(
ان سب ہتھیاروں پر خواتین کا ایک ہتھیار بھاری ہوتا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
پہلے آپ کی باری ہے مردوں کے دو بہت خطرناک ہتھیار بتانے کی۔
اوکے
مجھے لگا کہ آپ سمجھ گئے ہونگے تبھی لکھا ایسا
ایک تو دوسری شادی کی دھمکی اور دوسرے طلاق کی دھمکی
ویسے یہ تھریڈ خاصہ مزاحیہ تھا میں اسے سنجیدہ نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے اشارے میں لکھا تھا :)
 
Top