قرۃالعین اعوان
لائبریرین
افففففف !ویسے کاکروچ کو شیرے میں ڈِپ کر کے کھیر میں ڈالو تو وہ بھی چھوہارا لگتا ہے۔ ٹپ فری میں دے دی ہے آپ بہنوں کی بچت کے لئے
بس تقریب کی تیاری شروع
افففففف !ویسے کاکروچ کو شیرے میں ڈِپ کر کے کھیر میں ڈالو تو وہ بھی چھوہارا لگتا ہے۔ ٹپ فری میں دے دی ہے آپ بہنوں کی بچت کے لئے
اور ہمیں ہنسی
لولزز
سب سے پہلے حاضرینِ تقریب کے لئے میٹھی کاکروچ کھیر بنائی جائے۔افففففف !
بس تقریب کی تیاری شروع
جب آپ ہم سے ملنے آئیں گے ناں تو یہی بناؤں گیویسے کاکروچ کو شیرے میں ڈِپ کر کے کھیر میں ڈالو تو وہ بھی چھوہارا لگتا ہے۔ ٹپ فری میں دے دی ہے آپ بہنوں کی بچت کے لئے
جب آپ ہم سے ملنے آئیں گے ناں تو یہی بناؤں گی
ہی ہی ہی بھیااااالٹی ہی چال چلتی ہیں یہ بیگمات ظالم
آنے کا وعدہ تو تمہارا ہے کہ تیمور کو وقت ملے تو پاکستان آؤ گی۔ تب ہم بھائی ، بہن اور آپ کی بھابھی مل کر کچھ اوٹ پٹانگ ڈشیں بنا لیں گےجب آپ ہم سے ملنے آئیں گے ناں تو یہی بناؤں گی
مقدس، تمہیں تو میں ڈھیر ساری آئس کریم لے دوں گا اور اس کے ختم ہونے تک تم تو اس طرف نہیں آؤگی!آپ تو اپنی خیر منائیں بچُو
بڑی میربانی آپکی !!ہم باز آے آپکی ٹپ سے .آپ نے تو کچھ لکھنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہمیں ..دل ہی خراب کر دیاویسے کاکروچ کو شیرے میں ڈِپ کر کے کھیر میں ڈالو تو وہ بھی چھوہارا لگتا ہے۔ ٹپ فری میں دے دی ہے آپ بہنوں کی بچت کے لئے
ہی ہی ہی یعنی وہاں آکر آپ کے لیے بناؤںآنے کا وعدہ تو تمہارا ہے کہ تیمور کو وقت ملے تو پاکستان آؤ گی۔ تب ہم بھائی ، بہن اور آپ کی بھابھی مل کر کچھ اوٹ پٹانگ ڈشیں بنا لیں گے
تیمور کو نیٹ یا ٹی وی پر مصروف کر دیں گے۔
زبر دست (بیویاں نہیں بلکہ نظم ) اور بے چاری بیویاں
نہیں بنا میں دوں گا ۔ آپ بس کھانے کی حامی بھروہی ہی ہی یعنی وہاں آکر آپ کے لیے بناؤں
بھئی کیا کی بورڈ پہ بھی کاکروچ نظر آ گیا؟۔بڑی میربانی آپکی !!ہم باز آے آپکی ٹپ سے .آپ نے تو کچھ لکھنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہمیں ..دل ہی خراب کر دیا
فکر نہ کریں بھیااامقدس، تمہیں تو میں ڈھیر ساری آئس کریم لے دوں گا اور اس کے ختم ہونے تک تم تو اس طرف نہیں آؤگی!
نہیں ناںنہیں بنا میں دوں گا ۔ آپ بس کھانے کی حامی بھرو
آئس کریم میں کوئی ایسی دوا ڈال دوں گا جس سے تمہارے ذہن سے یہ بات ہی نکل جائے گی!فکر نہ کریں بھیااا
مجھے یاد رہے گا
میں بھابھی کو سب بتا کر آئسکریم کھاؤں گیآئس کریم میں کوئی ایسی دوا ڈال دوں گا جس سے تمہارے ذہن سے یہ بات ہی نکل جائے گی!
افففففففف خدایا !! ویسے اگر وہ اس وقت کی بورڈ پر ہوتا تو ہم یہاں موجود نہ ہوتےبھئی کیا کی بورڈ پہ بھی کاکروچ نظر آ گیا؟۔