اُف یہ بیویاں

یوسف-2

محفلین
آپ نے بیویوں کو خوشامد کے طور پر بے چاری کہا ہے یا بھابی کے ڈرسے ویسے ہی یہ لفظ نکل گیا۔
بات تو آپ کی کچھ کچھ سچ ہی ہے۔ جس وقت میں یہ لکھ رہاتھا، آپ کی بھابی آس پاس ہی گھوم رہی تھیں، اور میں ڈر رہا تھا کہ کہیں ان کی نظریں ان سطور پر نہ پڑ جائیں۔ :D
 
Top