ساحر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہے۔۔۔ امید افزاء تو معلوم نہیں ہے یا نہیں لیکن اسکا اک حقیقت پر مبنی شعر عرض ہے کہساحر لدھیانوی کا مشہورِ زمانہ شعر:
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوامایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم
ارے ارے۔ پے بہ پے اتنے ڈھیر سارے اشعار۔ لگتا ہے آپ نے تو "امید اور حوصلے" میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ اچھا انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ!آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ
اپنے سفر میں راہ کے موتی تلاش کر
ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے
قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر
شکریہ بھیا1ارے ارے۔ پے بہ پے اتنے ڈھیر سارے اشعار۔ لگتا ہے آپ نے تو "امید اور حوصلے" میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ اچھا انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ!