برادر پولیس تھانے میں تو جرائم کی کہانیاں ہوتی ہے جو یقیناً پیاری نہیں ہوتیں۔آپ پہلے کوئی پیاری سی کہانی تو بتائیے۔۔۔
ظاہر ہے ہوائی جہاز سے ہی آؤں گا کیونکہ یہاں سے بس تو وہاں تک جاتی نہیں۔
اور ہاں میں بزنس کلاس میں سفر کیا کرتا ہوں۔
اب مزاق نہ کیجئے ۔۔۔۔اور جلدی سے بتائیے۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ کیا کرتے ہیں۔۔۔۔بھائی اتنے میں تو ہم بک جائیں گے ۔۔۔
فلھال تو اپنے گھر سے ہی ہوںسیماب آپ ہو کہاں سے۔۔؟
ان کو ہیرو بنا ہے تو سارا خرچ رہی اٹھائیں گےاور انھیں جو بلانے کا خرچہ دینا پڑے گا کہیں گے فلائٹ سے چاہئیے آنے جانے کا ۔۔۔ فاییو اسٹار ہوٹل میں رکیں گے ۔۔۔ اور پتہ نہیں کیا کیا فرمائش ہوگی اتتتتتتتت
کیوں آپ اُن کی فلم کا ستیا ناس کر رہے ہیںیہ جو اصلاحی صاحب ہیں ناں، یہ ایک فلم بنا رہے ہیں اور مجھے ہیرو کے رول کی آفر ہوئی ہے۔
ہاں جی فلم مشہور تو ہو گی ہی نا کوئی نہیں دیکھے والی فلم کے نام سےستیاناس نہیں، دیکھ لینا سُپر ہٹ فلم ثابت ہو گی۔ بس میرے مطلب کی ہیروئن مل جائے۔
آہستا بولں کہیں آپ کی حکومت نا سن لےشکر ہے خواب دیکھنے پر کوئی ٹیکس نہیں لگتا
آہستا بولں کہیں آپ کی حکومت نا سن لے