اب تو نانی اماں کی طرح باتیں کرنے لگ گئی ہو۔اچھا پر جب نیند سے جاگو گے تو کہو گے ہائے یہ خواب تھا
اچھا جی پر میں یہ کیوں دیکھوں فلمتم ابھی سے اس فلم کی ٹکٹیں بُک کروا لو۔ بعد میں پورے 50 ہفتے ٹکٹیں نہیں ملیں گی۔
اب تو نانی اماں کی طرح باتیں کرنے لگ گئی ہو۔
کیا ہوا بھی تک آپ کی فلم نہیں آئیاس لیے کہ اس فلم کا میں ہیرو ہوں۔
خواب بکھر گئے اور ہونے والی ہیروئین بھی روتی ہوئی چلی گئی۔پھر آپ کے ہیرو بنے کا خواب کا کیا ہوگا اب
روتی ہوئی کے خوش ہوکرخواب بکھر گئے اور ہونے والی ہیروئین بھی روتی ہوئی چلی گئی۔
کیوں خوش ہو کر کیوں جانا تھا اس نے۔ وہ تو روتی ہوئی گئی تھی کہ اتنا اچھا چانس مس ہو گیا۔روتی ہوئی کے خوش ہوکر