یہ ہے پر اس کو دیکھ کر کوئی فائدہ بھی نہیںاور بتائیں کیا چل رہا ہے کیا آپ اپنے تعارف والا دھاگہ شیر کریں گی۔
ہاہاہاہاہاہا یہ آپ کا خیال ہے نہ جیکیوں خوش ہو کر کیوں جانا تھا اس نے۔ وہ تو روتی ہوئی گئی تھی کہ اتنا اچھا چانس مس ہو گیا۔
اففف ابھی کتنا جانے گیں آپ اُن کے بارے میں جیفی الحال یہ دوسروں کا تعارف حاصل کر رہی ہے۔ اور کے بعد یہ اپنا تعارف دے گی۔
تعارف کی ہی لڑی ہے پر وہاں میرے علاوہ سب کو تعارف دینا ہےلیکن اس میں آپ کا تعارف؟؟
افففففف ابھی کتنا تعارف دیں گی وہابھی تو اس نے اپنا تعارف ہی نہیں دیا تو جانو گا کیسے؟
یہ تو بہت مہنگا بازار ہے جیگوبی 5 روپے کلو
ٹینڈے 10 روپے کلو
آلو 20 روپے کلو
دھنیا ہری مرچ ساتھ فری آج کی ادھر اُدھر کی باتیں
باجی جی آجکل ملتا ہی کیا اتنے پیسو میں سارا دن گلیوں میں آواز لگانی آنی پڑتی ہے اور آپ جیسی بہنیں پھر بھی منہ بنا کے کہہ دیتی ہیں کہ اتنا مہنگا ۔۔ نہیں لینا تو نہ لیں ۔۔۔یہ تو بہت مہنگا بازار ہے جی
کتنا کیا مطلب؟ ابھی اس نے اپنا تعارف دیا ہی کب ہے؟افففففف ابھی کتنا تعارف دیں گی وہ
بتا یا تو تھا آپ اب بھول نے بھی لگے ہیں میں کہے رہی ہوں بھائی آپ جلد سے دجلد ڈاکٹر کے یہاں جا کر آپنا علاض کر والیں جیکتنا کیا مطلب؟ ابھی اس نے اپنا تعارف دیا ہی کب ہے؟
تو پھر جلدی سے دیںباجی جی آجکل ملتا ہی کیا اتنے پیسو میں سارا دن گلیوں میں آواز لگانی آنی پڑتی ہے اور آپ جیسی بہنیں پھر بھی منہ بنا کے کہہ دیتی ہیں کہ اتنا مہنگا ۔۔ نہیں لینا تو نہ لیں ۔۔۔
ہمممکیا کیا دوں خود ہی چُن چُن کے ڈال لیں ورنہ پھر آپ کہیں گی کہ خراب سبزیاں دے دی ہیں