اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
فرذوق آج اس نے کچھ نہیں پکانا۔ یہ اپنی باجی پر ڈال دے گی کہ وہ پکائے اور یہ کھائے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں شمشاد بھائی ایسا ہی جو گھر میں رہتی ہیں نہ اُن کے نخرے ہی ختم نہیں ہوتے کبھی سر درد تو کبھی پیٹ درد کبھی کچھ تو کبھی کچھ،، ہیں نہ تبسم جی
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تمہارے پیچھے ہی تو کھڑا دیکھ رہا تھا جب تم مکھی سے دوبارہ سیماب بن رہی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوہ ہاں، اسے تو میں نے تتلی بنا کر ایک پھول پر بٹھایا ہوا تھا۔
لیکن میں تو ادھر ہی تھا، مجھے بلا لینا تھا۔
 
Top