عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ "جن بابا" نے لکھا ہے اُنہی بابا سے پوچھا جائے اس کے بارے میں۔
یہ "جن بابا" نے لکھا ہے اُنہی بابا سے پوچھا جائے اس کے بارے میں۔
ایک آدھ کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔چاچوووو
کھانے دیں ناں پلیز
واؤ اب تو میرا سچی میں چاکلیٹ کھانے کا دل کر رہا ہے اور ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ نہ کر رہا ہو
کوئی بات نہیں ہم آپ کو کنجوس نہیں ہونے دیں گے۔۔ارے کہیں نیرنگ خیال بھیا کا اثر تو نہیں ہوگیا آپ پر احمد بھائی
کیا ہوا نینی بھیامانو گڑیا
کیا ہوا نینی بھیا
یہاں نہیں بتانا تھا کیا؟
پہلے بتانا تھا ناں بھیاایسی باتیں سرِعام نہیں کرتے۔۔۔ ۔
پہلے بتانا تھا ناں بھیا
نہ رکھوں تو؟آئندہ خیال رکھنا۔۔۔ ۔
نہ رکھوں تو؟
تو کیا مجھے ڈانٹ پڑے گی احمد بھیا؟نہ رکھوں تو کوئی بات نہیں۔۔۔ ۔! آپ کے دو دو بھیا یہاں موجود ہیں۔
نہیں تو آپ مجھے بے عقل کہنا چاہ رہے ہیں بھیااا
تو کیا مجھے ڈانٹ پڑے گی احمد بھیا؟
یعنی جب آپ آف لائن ہوں گے تو مجھے ڈانٹ پڑ سکتی ہے"ہمارے ہوتے ہوئے" آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے؟
"ہمارے ہوتے ہوئے" آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے؟
"ہمارے ہوتے ہوئے" آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے؟
نہیں تو آپ مجھے بے عقل کہنا چاہ رہے ہیں بھیااا
اور بعد میں مقدس اپیا سے مکے کون کھاتا ہے؟
جی بھیابہنوں سے پھر لڑائی تو چلتی رہتی ہے گڑیا۔۔۔
ویسے میں نے نہیں تم نے خود کو "بے عقل" بولا۔۔۔
جی نہیں احمد بھیا تو اچھے ہیں وہ نہیں ڈانٹتے مجھےاحمد بھائی کا مطلب ہے کہ جب بھی ڈانٹیں گے وہ خود ڈانٹیں گے۔۔ ان کے ہوتے ہوئے کوئی اور یہ کام نہ کرے گا۔۔۔