شمشاد
لائبریرین
نہیں بھائی جب بھی ایک ہی بار دیکھا تھا پھر دوبارا دیکھنے کو نہیں ملاء
تمہاری عمر کتنی ہے؟ جو صرف ایکبار گھوڑا دیکھا؟
نہیں بھائی جب بھی ایک ہی بار دیکھا تھا پھر دوبارا دیکھنے کو نہیں ملاء
یہ اسلیے کہا ہے جتنی باربھی گئی ہوں نا دیکھنے کو ملاء ہی نہیں اور اب ملے گا بھی نہیںتمہاری عمر کتنی ہے؟ جو صرف ایکبار گھوڑا دیکھا؟
میں اپنے دھاگوں کی برسیاں منانے کی سوچ رہا ہوں ، اور آپ ہیں کہ سالگرہ کے درپے ہیں۔عثمان بھائی اس دھاگے کی ابھی پچھلے ہفتے ہی تو دوسری سالگرہ ہوئی ہے۔
وہ تو مجھے نہیں پتا ہے تھے ہی کتنے 2یا3 ہی تو تھےکیوں نہیں ملے گیا، کیا حلال کر کے سارے گھوڑے کھا گئے ہیں؟
اب مجھے کیا پتا وہ لوگوں نے نمائش کے لیے رکھے تھے کے پالنے کے لیےاتنے بڑے شہر میں دو یا تین گھوڑے، کیا نمائش کی طور پر رکھے ہوئے تھے؟
میں کیسے گم کر سکتی ہوں بھائی وہ ہمارے تھوڑے ہی تھےصرف دو تین ہی تھے اور وہ بھی تم نے کہیں گُم کر دیئے۔
بھائی آپ کہو تو میں عثمان کے تمام دھاگوں کو اوپر کھینچتا رہوںبرسی نہیں منانے دیں گے۔ آپ اپنا کوئی بھی دھاگہ اوپر تو لائیں۔
او بھائی ، آپ کے پہلے مجھ پر کم "احسانات" ہیں جو اب یہ بھیبھائی آپ کہو تو میں عثمان کے تمام دھاگوں کو اوپر کھینچتا رہوں
بھئی اب اتنی گرمی میں پنکھا بھی نہ چلے تو مایوسی نہیں تو کیا ہے۔مطلب ؟
میں تو آپ کا پنکھا ہوں
پھر بھی آپ نے ایسا کہا میرے لئے ، بات اب نہیں ہوگی ، جب تک وضاحت نہ ہو گی
نئی سر ، پہلے تُسی گل نوں کلیئر کروں ۔ اگوں میں ڈپریسڈ آن۔بھئی اب اتنی گرمی میں پنکھا بھی نہ چلے تو مایوسی نہیں تو کیا ہے۔
مطلب کیا ہے آپ کا ہم تو وہاں کچھ دن کے لیے ہی جا تے ہیںتمہارا کیا ہے، تم کچھ بھی کر سکتی ہو۔