آپ کی سونچ صحیح نہیں ہےکیسی ہوں ناعمہ کچھ نہیں ہورہا ہے بس کچھ ادھر کی اُدھر کر نے کی سونچ رہے ہیں
اور سونچوں پر ؟
اگر آپ کے مذکر ہونے کا یقین نہ ہوتا تو ۔۔آپ بھی نا۔۔۔ !
اگر آپ کے مذکر ہونے کا یقین نہ ہوتا تو ۔۔
بات بہت پر لطف تھی آپکی۔
چلئے پھر شروع ہوجائیے۔ ادھر اُدھر کی !یہ اچھا کیا ورنہ موضوعات پر بات کر کر کے تھک گئ
اب ایسے دھاگے کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو مل گیا
آج پہلا دن ہے اردو محفل میں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ کافی عرصے سے آرہی ہوںچلئے پھر شروع ہوجائیے۔ ادھر اُدھر کی !
مطلب کہ محفل میں سیٹل ہوچکی ہیں آپ۔آج پہلا دن ہے اردو محفل میں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ کافی عرصے سے آرہی ہوں
جی انشاءاللہ اب آنا جانا لگا رہے گامطلب کہ محفل میں سیٹل ہوچکی ہیں آپ۔
اور لوگ ؟جی انشاءاللہ اب آنا جانا لگا رہے گا
یہاں کا ماحول کافی اچھا لگا
یعنی کہ آپ؟اور لوگ ؟
جناب کسی جگہ کا ماحول وہاں پر موجود افراد سے ہی بنتا ہےاور لوگ ؟
ہاہاہا میں نے تو اس بات پر دھیان ہی نہیں دیایعنی کہ آپ؟
ٹیچر مس! کیا آپ کا بھی عثمان بھائی سے پھڈا ہو چکا ہے؟؟؟یعنی کہ آپ؟
یعنی کہ وہ آپ کو نیولا نہیں سمجھتے۔۔۔۔پھڈے باز بھیا سے میرا پھڈا کبھی نہیں ہو سکتا کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ پھڈا کرنے سے انکار کر دیا ہے
اب دیں نا!!ہاہاہا میں نے تو اس بات پر دھیان ہی نہیں دیا