اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
میں نہ بھی ہوتا تو میں نے پہنچ ہی جانا تھا۔
خود کلامی کو جہاں بھی یاد کیا جائے۔۔۔خود کلامی خود ہی وہاں پہنچ جاتا ہے۔ :)
 

خوشی

محفلین
پہلے سوال کا جواب
کہ جناب آپ ادبی گفتگو کر سکتے ھیں آپ تو چلتا پھرتا ادبستان ھیں:)

دوسری بات کہ آپ ہر جگہ پہنچ جاتے ھیں اس پہ اب میں کیا کہوں:noxxx:
 

عثمان

محفلین
پہلے سوال کے جواب کا شکریہ!
میں ہر جگہ نہیں پہنچتا۔ صرف وہاں پہنچتا ہوں جہاں یاد کیا جاتا ہے۔ :)
 

عثمان

محفلین
دماغ تو سبھی رکھتے ہیں۔
شائد آپ عقل کے متعلق کہنا چا رہی تھیں۔ ہاں عقل تو رکھتا ہوں۔ تبھی اردو محفل تک پہنچا ہوں۔ :thumbsup2:
 

عثمان

محفلین
چلئے یوں کہہ لیتے ہیں کہ ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا۔ لیکن وہ عقل والی بات تو بیچ میں ہی رہ گئی۔ :silent3:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو محفل میں شمولیت اختیار کرتے ہی سلب ہو گئی تھی۔ اس کی تو اب بات ہی چھوڑ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top