آپ سب سے سیکھتی جا رہی ہوں بھیازیر و زبر کی بات لطف دے گئی
یہ بہت خوب کیا مقدس آپ نے کہ اپنی تحریر پر اعراب لگانے کا حکم صادر فرما دیا۔
کہیں کہیں ہم نے "چُل" کا لفظ بھی سنا ہے اردو کا ہے غالباً۔خاص طور پر ایسے بچے جو بہت شرارتی ہوں اور ہر چیز کو چھیڑتے رہتے ہوں اُنہیں کہا جاتا ہے کہ "ان کے ہاتھوں میں چُل ہے"
عثمان بھائی واقعی بہت چِل ہیں ۔ بس وہ تو اردو زبان میں بائیولوجی پڑھنی پڑ گئی ورنہ تو "کُول" بھی بہت تھے۔
احمد بھیا کی ہونی ہے۔۔ میں نے تو ان کا نام لے کر یوز کرنا ہے بھیانہیں کرنا ، پٹائی ہو جانی ہے
بس جی ، زبان اردو نے ستم ہی بہت ڈھائے ہیں۔یہ بہت خوب کیا مقدس آپ نے کہ اپنی تحریر پر اعراب لگانے کا حکم صادر فرما دیا۔
کہیں کہیں ہم نے "چُل" کا لفظ بھی سنا ہے اردو کا ہے غالباً۔خاص طور پر ایسے بچے جو بہت شرارتی ہوں اور ہر چیز کو چھیڑتے رہتے ہوں اُنہیں کہا جاتا ہے کہ "ان کے ہاتھوں میں چُل ہے"
عثمان بھائی واقعی بہت چِل ہیں ۔ بس وہ تو اردو زبان میں بائیولوجی پڑھنی پڑ گئی ورنہ تو "کُول" بھی بہت تھے۔
سیکھ رہی ہو یا اب سکھا رہی ہو۔آپ سب سے سیکھتی جا رہی ہوں بھیا
پہلے اگر مجھ سے کوئی ایسی بات کہتا تو میں نے آگے سے دس سوال کرنے ہوتے تھے
انھوں نے چِل اور کُول کی وہ جناتی اصطلاحات بنانی ہیں کہ اس دھاگے پر سب اِدھر اُدھر ہوجائے گا۔کوئی ذرا شعیب کو آواز لگائے
ابھی تو سیکھ رہی ہوں بھیاسیکھ رہی ہو یا اب سکھا رہی ہو۔
انھوں نے چِل اور کُول کی وہ جناتی اصطلاحات بنانی ہیں کہ اس دھاگے پر سب اِدھر اُدھر ہوجائے گا۔
جو ادھر اُدھر ہوجائیں انھوں نے کہاں پہنچنا ہے۔کہاں تک پھنچی ادھر اُدھر کی باتیں
کہاں تک پھنچی ادھر اُدھر کی باتیں
کتنی دیر میں ؟؟؟حیدر آباد سے محبوب نگر تک پہنچ گئی ہیں۔