محمداحمد
لائبریرین
کتنی دیر میں ؟؟؟
ذرا سی دیر میں۔۔۔۔
"محبوب نگر" تو انسان خیالوں ہی خیالوں میں پہنچ جاتا ہے۔
کتنی دیر میں ؟؟؟
کتنی دیر میں ؟؟؟
بے فکر رہیے۔ دو تبصرے کر کے ہمیں ریلیف ملا ہے۔ اب ہم اپنی باقی بونگیاں ادھر ہی کریں گے۔آج لگتا ہے اِدھر کی باتیں کرنے والے اُدھر کہیں چلے گئے ہیں۔
ذرا سی دیر میں۔۔۔ ۔
"محبوب نگر" تو انسان خیالوں ہی خیالوں میں پہنچ جاتا ہے۔
آپ کی "گفتگوز "سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا ۔آپ کیوں اتنے لمبے ہنکارے بھر رہے ہیں۔
ری ویو نہیں بھیا نظر ثانی کہیے
ہم نے اسی لئے ری ویو کو قوسین میں رکھا تھا تاکہ مہدی بھیا آکر ہمیں اس کی فارسی میرا مطلب ہے اردو بتائیں۔
وہی تو بھیا۔۔۔ اسی لیے تو میں نے کہا تاکہ آپ کی کلاس تو ضرور لگے
مہدی بھیا ہمیں اپنی شاگردی میں لینے کو تیار نہیں ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ ہم "ذرا" کام چور ہیں۔
یہ "ذرا" ہم نے اپنی طرف سے لگایا ہے۔
وہی تو مجھے تو شاک لگا بھیا کہ "ذرا" سا کام چور تو آپ کو نہیں کہا جا سکتا
وہی تو مجھے تو شاک لگا بھیا کہ "ذرا" سا کام چور تو آپ کو نہیں کہا جا سکتا