گمنام زندگی
محفلین
اور اس میں اک اپنا پن ہےادھر کی اُدھر کرنا بھی ایک فن ہے۔
اور اس میں اک اپنا پن ہےادھر کی اُدھر کرنا بھی ایک فن ہے۔
اور اس میں اک اپنا پن ہے
سچ ۔
میں نیچے لکھنے ہی والا تھا پر سوچا زیادہ چولا ہو جاونگا
ویسے آ پ یونی لیور میں تو جاب نہیں کرتے
کہیں آپ نے یونی لیور سے کوئی فائدہ اٹھانا ہے کیا؟سچ ۔
میں نیچے لکھنے ہی والا تھا پر سوچا زیادہ چولا ہو جاونگا
ویسے آ پ یونی لیور میں تو جاب نہیں کرتے
احمد بھائی یہ آپ کون سے لیور کی بات کر رہے ہیں؟ ہم انسانی لیور کی نہیں مشینی لیور پر بات کر رہے تھے۔
اور شاعری میں یونی لیور کیا تو ؟
ضرور آپ ہی کر رہے ہوں گےجب سے ادھر اُدھر ہونا شروع ہوئیں