محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ریفری کی بھی خوب کہی، اجی حضرت ہم تو تماشائی نبے حسرت سے دوڑنے والوں کو تکا کرتے ہیں۔یا کسی دوڑ کے میدان کا ریفری سمجھا
ریفری کی بھی خوب کہی، اجی حضرت ہم تو تماشائی نبے حسرت سے دوڑنے والوں کو تکا کرتے ہیں۔یا کسی دوڑ کے میدان کا ریفری سمجھا
یہ وہ نالہ بھی نہیں جسے اہلِ پنجاب کمر بند کے مصداق استعمال کرتے ہیں۔وہ وہ " نالہ " نہیں جس پر آپ بیٹھ کر پان کھایا کرتے تھے ۔ وہ " نالہ" ہےجس کے بارے میں شاعر کے کہتا ہے ۔
ہم رات بہت روئے بہت آہ و فغاں کی
اب ایسی جگہ گاڑی پنکچر ہو گی جہاں دور و نزدیک کوئی مکینک نہ ہو اور موبائل میں نیٹورک بھی نہ ہو تو رات ایسے ہی گزرے گی۔وہ وہ " نالہ " نہیں جس پر آپ بیٹھ کر پان کھایا کرتے تھے ۔ وہ " نالہ" ہےجس کے بارے میں شاعر کے کہتا ہے ۔
ہم رات بہت روئے بہت آہ و فغاں کی
ایسا بارہا ہوا ہے ۔ بقول بے ُسرے ( عاطف اسلم ) کے : اب تو عادت سی ہوگئی ہے ۔اب ایسی جگہ گاڑی پنکچر ہو گی جہاں دور و نزدیک کوئی مکینک نہ ہو اور موبائل میں نیٹورک بھی نہ ہو تو رات ایسے ہی گزرے گی۔
آئی کانٹ سٹاپ لافنگیہاں گاڑیوں کی کیٹ واک نہیں کروانی اور نہ ہی گاڑیوں کا بیوٹی کونٹیسٹ ہے۔ اس لیے جیسے بھی ہے اس کی تصویر لگا دیں۔ بھلے ہی برف یا کیچڑ سے بھری ہوئی ہے۔
یہاں گاڑیوں کی کیٹ واک نہیں کروانی اور نہ ہی گاڑیوں کا بیوٹی کونٹیسٹ ہے۔ اس لیے جیسے بھی ہے اس کی تصویر لگا دیں۔ بھلے ہی برف یا کیچڑ سے بھری ہوئی ہے۔
سروس کرتے ہوئے انہوں نے اس کے "پر" تو اپنے پاس ہی رکھ لیے۔یہ میری دوسری گاڑی ہے آج ہی سروس ہو کر آئی ہے
(دیکھیں کتنی اچھی بچی ہے، خود ہی آ گئی)
لانگ ٹرم رینٹ کی گاڑی کا ذکر کر سکتے ہیںصرف اپنی گاڑی ۔۔۔ یا کرائے پر چلائی گاڑی کا بھی ذکر ہوسکتا ہے ؟
دو دن کے بارے میں کیا خیال ہے ؟لانگ ٹرم رینٹ کی گاڑی کا ذکر کر سکتے ہیں
نہیں وہ تو میں نے اُتار کر رکھ لیئے ہیں نا!سروس کرتے ہوئے انہوں نے اس کے "پر" تو اپنے پاس ہی رکھ لیے۔
پھیرنے کے لئے ہے نا، گاڑی کے ساتھ ساتھ تسبیح بھی پھرتی رہتی ہےتسبیح گاڑی میں لٹکانےکےلیے رکھی ہوئی ہے یا پھیرتے بھی ہیں؟
ہماری بھی بلیلہ ملاحظہ فرمایئے ۔۔۔ ۔
ایک پک سے آپ نے نمبر ہٹا دیا ایک سے نہیں ۔۔۔
یہ کون سا ماڈل ہے؟ اے تھری کہ اے ون؟