تبسم
محفلین
یہ کیااس کی ایک عادت تو میں بتا دیتا ہوں کہ چائے بہت پیتی ہے۔ اب تم جانو کہ یہ اچھی عادت ہے یا بری۔
یہ کیااس کی ایک عادت تو میں بتا دیتا ہوں کہ چائے بہت پیتی ہے۔ اب تم جانو کہ یہ اچھی عادت ہے یا بری۔
اپ لکھتی جائیں میں باتا دوں گی کونسی اچھی ہے کونسی بُریمجھے اپنی نہ اچھی عادتیں معلوم ہیں نہ بری۔۔۔۔ لگتا ہے سب عادتیں گرے ایریاز میں ہیں، جیسے چائے پینے والی
اپ لکھتی جائیں میں باتا دوں گی کونسی اچھی ہے کونسی بُری
اے لو۔۔۔۔ آپ سے یہ کس نے کہہ دیا۔۔۔۔؟؟؟پوچھ لوں گی بھائی بڑی بہین چھوٹی بہین کو ہی سارے راز بتاتی ہے نا
آجکل تو وہ دور ہے کہ کوئی کسی کو اپنا بخار نہ دے!!!لیکن بھائی اپنے بھائی کو اپنا راز نہیں دیتا۔
پوچھ لوں گی بھائی بڑی بہین چھوٹی بہین کو ہی سارے راز بتاتی ہے نا
وہ بھی تمہاری ہی بڑی بہن ہے۔ ضرور بتائے گی تمہیں۔اے لو۔۔۔۔ آپ سے یہ کس نے کہہ دیا۔۔۔۔؟؟؟
شمشاد بھائی نے کہااے لو۔۔۔۔ آپ سے یہ کس نے کہہ دیا۔۔۔۔؟؟؟
سراسر الزام ہے مجھ پر۔ میں نے نہیں کہا۔شمشاد بھائی نے کہا
وہ بھی تمہاری ہی بڑی بہن ہے۔ ضرور بتائے گی تمہیں۔
دیکھ لیں صحیح الزام ہے یہسراسر الزام ہے مجھ پر۔ میں نے نہیں کہا۔
کس بات کا فیصلہ کروانا ہے؟آپ لوگ فیصلہ کر لیں آپس میں۔۔۔۔
اپی ہم کبھی فیصلہ پر نہیں پہمچ تے اس لیے اس بات کو چھوڑے اپ عادتیں بائیںآپ لوگ فیصلہ کر لیں آپس میں۔۔۔۔
اپی ہم کبھی فیصلہ پر نہیں پہمچ تے اس لیے اس بات کو چھوڑے اپ عادتیں بائیںآپ لوگ فیصلہ کر لیں آپس میں۔۔۔۔
یار مجھے خود بھی نہیں پتا اپنی اچھی بری عادتوں کا۔۔۔۔ بتاؤں کیااپی ہم کبھی فیصلہ پر نہیں پہمچ تے اس لیے اس بات کو چھوڑے اپ عادتیں بائیں