اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں ایک اور آپ کی عادت بتا دیتا ہوں اور فیصلہ تبسم پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اس کو اچھی عادت سمجھتی ہے یا بُری۔ اور وہ یہ ہے کہ ماہی اپنے بچوں کے حصے کی چائے خود پی جاتی ہے۔
 
تبسم

محفلین
چلیں میں ایک اور آپ کی عادت بتا دیتا ہوں اور فیصلہ تبسم پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اس کو اچھی عادت سمجھتی ہے یا بُری۔ اور وہ یہ ہے کہ ماہی اپنے بچوں کے حصے کی چائے خود پی جاتی ہے۔
وہ کیسے پینے دیتے ہے جب بھی کسی بچہ.کو کہے یہ اپ.کی چائے ہے اس کے بعد وہ بچہ کیسی.کو بھی اُس چائے کو ہاتھ تک لگا نے نہیں دیتا
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیسے پینے دیتے ہے جب بھی کسی بچہ.کو کہے یہ اپ.کی چائے ہے اس کے بعد وہ بچہ کیسی.کو بھی اُس چائے کو ہاتھ تک لگا نے نہیں دیتا
تم اس کے بچوں کو نہیں جانتی ناں۔ یہ زیادہ سے زیادہ صرف ایک گھونٹ ان کو چائے کا دے کر ٹرخا دیتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب اتنی بھی گوری نہیں ہو تم۔
تمہاری شادی میں تاخیر ہی اسی لیے ہو رہی ہے کہ لڑکے والے کہتے ہیں، لڑکی کا رنگ گورا نہیں ہے۔
 
تبسم

محفلین
اب اتنی بھی گوری نہیں ہو تم۔
تمہاری شادی میں تاخیر ہی اسی لیے ہو رہی ہے کہ لڑکے والے کہتے ہیں، لڑکی کا رنگ گورا نہیں ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا لڑکے والے یہ بات کبھی نہیں کہے سکتے یہ خامی نکالے سو والے کو ہر کوئی کہے گا جاکر آنکھوں کا علاج کر وانے کو کہیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
گھر پر تیار کر لیا کرو کریم، اس سے جلد خراب نہیں ہوتی۔ خاص کر بیسن سے تیار کردہ کریم۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلو جلد پر نہ لگانا، پکوڑے تو بن ہی سکتے ہیں ناں بیسن کے اور وہ ہر کوئی کھا بھی سکتا ہے۔
 
Top