اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

تبسم

محفلین
اور کتنا تبصرا کرؤں ان کی عادتوں کا ایک لڑی تو ختم ہو گئی ہے اب کیا دوسری بھی ختم کر نی ہے کیا
 
تبسم

محفلین
تو ٹھیک ہے بلا لیتے ہیں آج کسی اسے صارف کو جو ابھی تک یہاں اس لڑی میں آپنی عادتیں نہیں بتائی ہیں
 
اچھی عادتیں :
مشکل سوال ہے کیونکہ میری بہت سی عادتیں میرے خیال سے اچھی ہیں مگر شاید وہ بری عادتیں ہوں دوسروں کے خیال میں۔ ہاں ایک اچھی عادت ہے کہ میں ہر کام وقت پر کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں۔ :p (اپنے منہ میاں مٹھو! )

بری عادتیں:
1: لوگ کہتے ہیں کہ بہت کم گو ہوں۔ :|
2 : بہت زیادہ سوچتا ہوں! :roll:
3: بہن کہتی ہے کہ تمھیں غصہ بہت آتا ہے۔ جب کہ میں ایسا نہیں سمجھتا! :D
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو تبسم، شعیب بھائی نے اپنی عادات بتا دی ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے انہوں نے بہت ہی کسر نفسی سے کام لیا ہے۔
 
تبسم

محفلین
اچھی عادتیں :
مشکل سوال ہے کیونکہ میری بہت سی عادتیں میرے خیال سے اچھی ہیں مگر شاید وہ بری عادتیں ہوں دوسروں کے خیال میں۔ ہاں ایک اچھی عادت ہے کہ میں ہر کام وقت پر کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں۔ :p (اپنے منہ میاں مٹھو! )

بری عادتیں:
1: لوگ کہتے ہیں کہ بہت کم گو ہوں۔ :|
2 : بہت زیادہ سوچتا ہوں! :roll:
3: بہن کہتی ہے کہ تمھیں غصہ بہت آتا ہے۔ جب کہ میں ایسا نہیں سمجھتا! :D
السلام عیکم
یہاں پر آپ کو لکھنا تو چاہیے تھا نا آپ کے خیال کی اچھی عادئیں ۔ اُس کے بعد ہم ڈسیڈ کر تے کے آپ کو کون سی اچھی کون سی بری ہیں ۔ ارے یہ کیا آپ کام وقت کر نا کی صرف کوشش ہی کر تے رہے جا تے ہیں یا کامیاب بھی ہو پاتے ہیں اُس میں ۔
یہ کہاں سے بوری عادت ہوئی بہت سارے لوگ مجھے بھی کم گو کہتے ہیں مجھے نہیں لگتا ہے یہ بری عادت ہو سکتی ہے ۔
اچھا زیادہ سوچ تے ہیں اور کیا آپ اُس سوچ پر عمل کر تے ہیں کے نہیں
اور اگر سچ میں غصہ آتا ہے تو یہ ہمیہ آپ کے غصہ سے بچ کر رہنا چاہیے اور آپ کوشش کرئی کے یہ عادت چھوڑ دیں
 
وعلیکم السلام!
بہت شکریہ اتنا جامع تبصرہ فرمانے کا۔۔۔۔۔۔!
کوشش اس لیے لکھا تھا کہ ہر بار ضروری نہیں ہوتا کہ کام وقت پر ہو جاتا ہو۔ ویسے عموماََ کامیاب ہو جاتا ہوں۔
سوچ پر عمل کرنا ضروری تو نہیں ہوتا۔ سوچ تو لامحدود ہوتی ہے۔ ہر سوچ عملی تھوڑے ہی ہوتی ہے۔
اور غصے پر قابو رکھنے کی کوشش کرتا ہوں، بس کبھی کبھار بھول چوک ہو جاتی ہے۔ بعد میں افسوس ہوتا ہے!
 
تبسم

محفلین
وعلیکم السلام!
بہت شکریہ اتنا جامع تبصرہ فرمانے کا۔۔۔ ۔۔۔ !
کوشش اس لیے لکھا تھا کہ ہر بار ضروری نہیں ہوتا کہ کام وقت پر ہو جاتا ہو۔ ویسے عموماََ کامیاب ہو جاتا ہوں۔
سوچ پر عمل کرنا ضروری تو نہیں ہوتا۔ سوچ تو لامحدود ہوتی ہے۔ ہر سوچ عملی تھوڑے ہی ہوتی ہے۔
اور غصے پر قابو رکھنے کی کوشش کرتا ہوں، بس کبھی کبھار بھول چوک ہو جاتی ہے۔ بعد میں افسوس ہوتا ہے!
اس لیے تو کہے رہی ہوں کے آپ اپنی غصہ کر نے والی عادت چھوڑ نے کی کوشش کرئیں تا کے بعد میں افسوس نا ہو آپ کو
 
کھوکھر

محفلین
اچھی عادت کا تو پتہ نہیں
لیکن بری عادتیں
1 جلد اعتبار کرنا
2 حساس طبیعت
3 اپنی ذات کے معاملہ میں بہت لاپرواہ ہوں
 
Top