سیماب
محفلین
کیوں کیا برائی ہے اس میںچلیں پہلے اپنا اوتار تبدیل کرلیں
کیوں کیا برائی ہے اس میںچلیں پہلے اپنا اوتار تبدیل کرلیں
زندگی کا یہ بھی ایک روق ہےبہت اداس سا لگتا ہے
انشاءاللہ کل کروں گیپھر بھی تبدیل کریں کوئی اچھا سا اوتار لگائیں
ارے یہ کیسے ہو سکتا ہے یا تو یہ اچھی عادت ہے یا بُریمیری اچھی اور بری عادت یہ ہے کے اپنے بار میں ہر کسی کو نہ بتانا
ٹھیک ہے آپ کے بارے میں ہم سب نہیں پوچھیں گے بس آپ جو بتانا چاہتی ہی اُتنا تو بتا دیںاپنے بارے میں بتانا پسند نہیں۔
اپنے بارے میں نہیں بتاوں گی۔
میرے بارے میں مت پوچھنا
بتاتی رہوں گی اہستہ آہستہٹھیک ہے آپ کے بارے میں ہم سب نہیں پوچھیں گے بس آپ جو بتانا چاہتی ہی اُتنا تو بتا دیں
کیا بتاتی رہیں کہ ذرا یہ بھی تو پتہ چلے نابتاتی رہوں گی اہستہ آہستہ
جیسے بتاتی جاوں گی ویسے پتا چلے گاکیا بتاتی رہیں کہ ذرا یہ بھی تو پتہ چلے نا
ساتھ میں کچھ کام بھی کر لیںچلیں ہم انتظار کرتے ہیں