کوئی کا تو مجھے پتا نہیں شمشاد بھائی ضرور یقین کرئیں گےآب میں آپنی عادتیں بتاؤن گی تو کون یقین کرئے گا
اچھا تو اس کو کر دیںبہت مشکل کام ہے۔
مشکل میں نے اس لئے کہا کہ، اگر میں اچھائی بیان کروں تو کہیں تکبر نہ ہو جائے، اور اگر برائی بیان کروں تو ڈرتا ہوں کی اللہ نے پردہ رکھا ہوا ہے تو رکھا رہنے دیا جائے۔اچھا تو اس کو کر دیں
اچھا جیمشکل میں نے اس لئے کہا کہ، اگر میں اچھائی بیان کروں تو کہیں تکبر نہ ہو جائے، اور اگر برائی بیان کروں تو ڈرتا ہوں کی اللہ نے پردہ رکھا ہوا ہے تو رکھا رہنے دیا جائے۔
اگر میں اپنی بری عادتوں کو برا جانتا ہوں، کہ واقعی یہ عادت بری ہے۔ تو صرف قوت ارادی اور اللہ کی مرضی سے ختم ہو سکتی ہے۔اچھا جی
پر ایسا کیوں کر ہو گا شاید آپ کی اُن بُری عادات کو دور کر نے لے کوئی مشہورا مل جائے
پھر تو زنگ لگ گیا ہوگاہم نے سمجھ سائیڈ پر رکھی ہوئی ہے اس لیے آسان لفظوں میں سمجھائیں
تو مانتے ہیں زنگ لگ گیا ہےکوئی نہیں جب ضرورت ہوگی تو صاف کرلونگا
پھر اس کا استعمال کرئیںجب سائیڈ پر رکھی ہے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے نا
بنا سمجھ کے آپ سمجھ نہیں سکتےکرلوں گا پہلے آپ دو باتیں اور بتائیں