اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

شمشاد

لائبریرین
چھ ماہ تو ہو گئے اس محفل میں آئے اور دنیا میں آئے تو 30، 40، 50 یا اس سے بھی زیادہ سال ہو گئے ہوں گے، تو ابھی بھی کچھ نہیں پتہ چلا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میں اپنے بارے میں نہیں تمہارے بارے میں بتا رہا تھا۔

مجھے تو محفل میں 7 سال ہو نے والے ہیں اور میری پچیسویں سالگرہ اپریل میں آئےگی۔
 
Top