کھوکھر
محفلین
پھر شروع کروںکسی کو میری اچھی اور بری عادت پتا ہو تو آکر یہاں بتا دے
پھر شروع کروںکسی کو میری اچھی اور بری عادت پتا ہو تو آکر یہاں بتا دے
آپ بتانے والے سوال تو پوچھتے ہیںایک تو بری عادت یہ ہے کہ تم نے ابھی تک اپنے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
اچھا آپ کو پتا ہے چلیں بتا تے جائیںپھر شروع کروں
اچھا آپ کو دونوں پتا ہے ۔ ویسے ایک بری عادت کا جو زکر کرگے اس کا تو مجھے بھی پتا ہےکونسی اچھی باتیں یا بری ؟
ایک تو بری عادت یہ ہے کہ تم نے ابھی تک اپنے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
اب دونوں باتوں میں الگ کیا ہےایک تو بری عادت یہ ہے کہ تم نے ابھی تک اپنے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
اگر ساری اچھی اور بری عادتیں ختم ہو گئی ہیں تو رہ کون سی گئی ہیں؟لگتا ہے ساری اچھی اور بری عادتیں ختم ہوگئی ہیں
یہی تو نہیں پتااگر ساری اچھی اور بری عادتیں ختم ہو گئی ہیں تو رہ کون سی گئی ہیں؟
یہ تو آپ اپنے بارے مین بتا رہے ہین وہ بھی جھوٹچھ ماہ تو ہو گئے اس محفل میں آئے اور دنیا میں آئے تو 30، 40، 50 یا اس سے بھی زیادہ سال ہو گئے ہوں گے، تو ابھی بھی کچھ نہیں پتہ چلا۔
ماشاءاللہیہ میں اپنے بارے میں نہیں تمہارے بارے میں بتا رہا تھا۔
مجھے تو محفل میں 7 سال ہو نے والے ہیں اور میری پچیسویں سالگرہ اپریل میں آئےگی۔
اس سوال کا جواب ابھی تک کسی کو ملا ہے جو آپ کو ملے گایہ تُکہ ہے تو تم صحیح بتا دو۔
کچھ بتاوں کی تو سچ جھوٹ کی بات ہوگیاس کا مطلب ہے تم نے کسی کو بھی کبھی بھی سچ نہیں بتایا۔